کراچی ‘ چند منٹ کی بارش ،کئی علاقوں میں پانی جمع،بجلی بھی بند
کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں کی سڑکوں پر چند منٹ بارش کے بعد پانی جمع ہوگیا جبکہ فائیواسٹار چورنگی کے قریب کئی گاڑیاں سڑک پر پڑے گڑھے میں پھنس گئیں،جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت نکال لیا گیا۔محکمہ موسمیات نے صبح تک وقفے وقفے سے برسات کی پیشگوئی کی جبکہ بارش سے موسم سردہوگیا… Continue 23reading کراچی ‘ چند منٹ کی بارش ،کئی علاقوں میں پانی جمع،بجلی بھی بند