اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

لاہوراجتماعی زیادتی کیس میں نیا رخ،لڑکی کوماڈل بننے کا شوق تھا

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

لاہوراجتماعی زیادتی کیس میں نیا رخ،لڑکی کوماڈل بننے کا شوق تھا

لاہور(ویب ڈیسک)لاہورمیں15سالہ طالبہ سے اجتماعی زیادتی کاکیس نیا ر±خ اختیارکر گیا،لڑکی کوماڈل بننے کا شوق تھا،مرکزی ملزم اسے ماڈل بنانےکا جھانسہ دےکرہوٹل لےکرآیا۔پولیس کاکہناہے کہ ملزم عدنان ثناءاللہ کی گرفتاری کے بعدہی اصل حقائق سامنے آئیں گے۔پولیس ذرائع کاکہناہے کہ طالبہ کو ماڈل بننے کاشوق تھا،مرکزی ملزم عدنان ثناءاللہ نے اسے ماڈل بنانےکاجھانسہ دےکرمراسم استوار… Continue 23reading لاہوراجتماعی زیادتی کیس میں نیا رخ،لڑکی کوماڈل بننے کا شوق تھا

بلاول بھٹو زرداری کا گڑھی خدابخش میں خون کاعطیہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

بلاول بھٹو زرداری کا گڑھی خدابخش میں خون کاعطیہ

گڑھی خدا بخش (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بے نظیر بھٹو شہید کی آٹھویں برسی کے موقع پر گڑھی خدابخش میں خون عطیہ دیا ہے تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بے نظیر بھٹو شہید کی 8 ویں برسی کے موقع پر آپریشن ضرب… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کا گڑھی خدابخش میں خون کاعطیہ

بھارتی بزنس مین نے پاکستانی حکومت کو ’’ہائی جیک ‘‘کر لیا ,شیخ رشید

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

بھارتی بزنس مین نے پاکستانی حکومت کو ’’ہائی جیک ‘‘کر لیا ,شیخ رشید

لاہور(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشر یف ’’ٹارزن ‘‘بننے کی کوشش کر رہے ہیں اور مودی سے ملاقات کر کے اصل میں عسکری قیادت کو ’’پیغام ‘‘دیا ہے ‘بھارتی بزنس مین نے پاکستانی حکومت کو ’’ہائی جیک ‘‘کر لیا ہے ‘حکمران ثابت… Continue 23reading بھارتی بزنس مین نے پاکستانی حکومت کو ’’ہائی جیک ‘‘کر لیا ,شیخ رشید

لاہور ، انوکھی پیشی ، پولیس پانچ ملزمان کو رسیوں سے باندھ کر رکشے میں آئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

لاہور ، انوکھی پیشی ، پولیس پانچ ملزمان کو رسیوں سے باندھ کر رکشے میں آئی

لاہور (آئی این پی)لاہور میں ملزمان کی عدالت میں انوکھی پیشی دیکھنے میں آئی ‘ پولیس پانچ ملزمان کو رسیوں سے باندھ کر رکشے میں عدالت لے کر آئی ۔ تفصیلات کے مطابق مناواں پولیس اسٹیشن کا ایک شیر دل اہلکار پانچ ملزمان کو رسیو میں باندھے چنگچی رکشے پر بیٹھا کر کینٹ کچہری لے… Continue 23reading لاہور ، انوکھی پیشی ، پولیس پانچ ملزمان کو رسیوں سے باندھ کر رکشے میں آئی

سندھ میں دہشتگردی کے مزید 28 کیسز فوجی عدالتوں کو بھیجنے کا فیصلہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

سندھ میں دہشتگردی کے مزید 28 کیسز فوجی عدالتوں کو بھیجنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک)حکومت سندھ نے جمعیت علماء اسلام کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس سمیت مزید28 مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کی کاروائی شروع کردی۔محکمہ قانون کی کاروائی کے بعدیہ مقدمات وفاقی وزارت داخلہ کو حتمی منظوری کے لئے بھیجے جائیں گے۔محکمہ قانون کے ذرائع بتایا کہ محکمہ قانون سندھ میں ان 28 مقدمات… Continue 23reading سندھ میں دہشتگردی کے مزید 28 کیسز فوجی عدالتوں کو بھیجنے کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد محمود تبسم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد محمود تبسم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد محمود تبسم اتوار کی علی الصبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ جسٹس ارشد محمود تبسم 15اکتوبر 1959کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹر ڈگری اور انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلا م آباد سے ایل ایل بی کیا۔1986ء میں وہ پنجاب بار کونسل… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد محمود تبسم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

ڈاکٹر عشرت العبادکے گورنرکے عہدے پر 13 سال مکمل

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عشرت العبادکے گورنرکے عہدے پر 13 سال مکمل

کراچی(ویب ڈیسک)ڈاکٹر عشرت العباد خان کے گورنر کی حیثیت سے 13 سال مکمل ہوگئے۔ترجمان گورنر سندھ کے مطابق ڈاکٹر عشرت العباد لمبے عرصے تک گورنر کے عہدے پر رہنے والے دنیا کے تیسرے گورنر بن گئے ہیں۔ڈاکٹر عشرت العباد کو27 دسمبر 2002 کو صوبہ سندھ کے 31 ویں اور سب سے کم عمر گورنر بننے… Continue 23reading ڈاکٹر عشرت العبادکے گورنرکے عہدے پر 13 سال مکمل

بے نظیر بھٹو کی8 ویں برسی ، ملک بھر میں فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریبات کااہتمام کیاگیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

بے نظیر بھٹو کی8 ویں برسی ، ملک بھر میں فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریبات کااہتمام کیاگیا

گڑھی خدا بخش(این این آئی)پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی 8 ویں برسی اتوار کوملک بھرمیں منائی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی دو بار وزیر اعظم رہنے والی بینظیر بھٹو کو ہم سے بچھڑ8 سال ہوگئے ہیں ¾27 دسمبر 2007 کو پاکستا ن کی ممتازسیاسی رہنما بینظیر بھٹو… Continue 23reading بے نظیر بھٹو کی8 ویں برسی ، ملک بھر میں فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریبات کااہتمام کیاگیا

پاکستان اور بھارت کا انسانی حادثات سے نمٹنے کےلئے فورس قائم کر نے کا فیصلہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

پاکستان اور بھارت کا انسانی حادثات سے نمٹنے کےلئے فورس قائم کر نے کا فیصلہ

نئی دہلی /اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان اور بھارت نے سارک تنظیم کی سطح پر قدرتی اور انسانی حادثات سے نمٹنے کےلئے فورس قائم کر نے کا فیصلہ کیا ہے اور بھارت نے اس مقصد کےلئے دوبٹالین فوج دینے کی پیشکش کر دی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سارک ممالک کے مشترکہ سارک ریپڈ رسپانس فورس قائم… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کا انسانی حادثات سے نمٹنے کےلئے فورس قائم کر نے کا فیصلہ