اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

رینجرز کی کاروائی، ایسی جگہ سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کہ آپ سن کر کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

datetime 28  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک ) کراچی میں رینجرز نے یاسین آباد قبرستان سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔جبکہ بھینس کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، کراچی میں رینجرز نے عزیز آباد کے یاسین آباد قبرستان میں کارروائی کرکے قبرستان میں چھپایا گیا بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی سیاسی جماعت کے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر کی گئی تاہم برآمد ہونے والا اسلحہ نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 1 میں واقع جنرل سٹور میں رات گئے ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ سی سی ٹی وی میں ٹوپی پہنا ڈاکو کاو¿نٹر سے رقم لوٹتے دیکھا جاسکتا ہے۔ دو ڈاکوﺅں نے دکان میں موجود تمام افراد اور کیش کاﺅنٹر کا صفایا کیا جبکہ دو ہیلمٹ پہنے ڈاکو دکان کے باہر پہرا دیتے رہے۔ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے چند منٹوں میں واردات کی اور مسروقہ رقم اور دکانداروں کا اسلحہ لیکر باآسانی فرار ہوگئے۔ دوسری جانب بھینس کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے امجد خان نامی شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…