بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

سپریم کورٹ، آصف علی زرداری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سما عت آ ج ہو گی

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان آج جمعرات کوسابق صدر آصف علی زرداری ،سابق چیئرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری ،کے خلاف توہین عدالت جبکہ سابق وزیرداخلہ رحمان اے ملک ،سمیت دیگر رہنماﺅں کی دہری شہریت کے خلاف محموداخترنقوی و دیگرکی درخواستوں کی سماعت کرے گی ،چیف جسٹس انور ظہیرجمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ درخواستوں کی سماعت کرے گا۔دہری شہریت سے متعلقہ مقدما ت میں ڈاکٹراحمدعلی شاہ،فرح نازاصفہانی ،آمنہ بٹر،بیگم شہنازشیخ ،ڈاکٹراشرف چوہان،جمیل ملک ،کے خلاف درخواستوں کی سماعت کی جائیگی علاوہ ازیں عدالت مختلف قتل کے مقدمات میں راضی نامہ اور سزاﺅں کے خلا ف دائردرخواستون کی بھی سماعت کرے گی ۔(اخترصدیقی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…