بدھ‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2025 

یونیورسٹی حملے میں 5افراد زخمی،فوج کے تازہ دم دستے پہنچ گئے

datetime 20  جنوری‬‮  2016

یونیورسٹی حملے میں 5افراد زخمی،فوج کے تازہ دم دستے پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں 4دہشتگردوں نے حملہ کیا،یونیورسٹی میں طلباءکی بڑی تعداد زیر تعلیم ہے۔والدین فوری یونیورسٹی پہنچ رہے ہیں۔پاک فوج کے دستے کارروائی کیلئے پہنچ چکے ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں2 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی ہوگئے ۔یونیورسٹی کے اندر سے دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں مسلسل آرہی ہیں

بینظیر کیس :امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج ہوگی

datetime 20  جنوری‬‮  2016

بینظیر کیس :امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج ہوگی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)بینظیر قتل کیس کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج ہوگی، واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے سے وڈیو لنک کے لیے کمشنر آفس میں انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اہم گواہ کے بیان پر جرح کیلئے پرویز مشرف کے وکلاءکو نوٹس جاری کیا جا… Continue 23reading بینظیر کیس :امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج ہوگی

سانحہ چارسدہ میں شہیدہونے والے پروفیسرڈاکٹرحامد کون تھے ؟شہیدپروفیسرکے بارے میں قابل فخرانکشافات

datetime 20  جنوری‬‮  2016

سانحہ چارسدہ میں شہیدہونے والے پروفیسرڈاکٹرحامد کون تھے ؟شہیدپروفیسرکے بارے میں قابل فخرانکشافات

چارسدہ(نیوزڈیسک)باچاخان یونیورسٹی کے شعبہ کیمسٹری کے ڈاکٹرحامد حسین نے 9دن پہلے ہی اپنے 3سال کے بیٹے کی سالگرہ منائی تھی۔شہید ہونے والے ڈاکٹرحامد حسین باچا خان یونیورسٹی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر تعینات تھے ۔ڈاکٹرحامد حسین کی عمر35 برس تھی اور انہوں نے 9 دن پہلے اپنے 3سالہ بیٹے کی سالگرہ منائی تھی۔صوابی… Continue 23reading سانحہ چارسدہ میں شہیدہونے والے پروفیسرڈاکٹرحامد کون تھے ؟شہیدپروفیسرکے بارے میں قابل فخرانکشافات

کراچی ‘رینجرز اور سی ٹی ڈی سے مقابلے، 5 ملزم ہلاک

datetime 20  جنوری‬‮  2016

کراچی ‘رینجرز اور سی ٹی ڈی سے مقابلے، 5 ملزم ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز، حساس ادارے اور انسداد دہشتگردی محکمے کے اہلکاروں سے مقابلے میں 5 ملزمان ہلاک اور 10 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق سپرہائی وے پر رینجرز اور دہشتگردوں سے مقابلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے،جن کی شناخت… Continue 23reading کراچی ‘رینجرز اور سی ٹی ڈی سے مقابلے، 5 ملزم ہلاک

اے کے ڈی پریشان ہیںتو اپنے لوگوں کو جیل میں جوائن کرسکتے ہیں،ایف آئی اے

datetime 20  جنوری‬‮  2016

اے کے ڈی پریشان ہیںتو اپنے لوگوں کو جیل میں جوائن کرسکتے ہیں،ایف آئی اے

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈی جی ایف آئی اے اکبر خان ہوتی نے کہا ہے کہ عقیل کریم ڈھیڈی کو پریشانی ہے تو وہ جیل میں اپنے لوگوں کو جوائن کرسکتے ہیں، ہم پر جانبداری کا الزام لگا کر سہارا لیا جارہا ہے، ہم نے اپنا اوراے کے ڈی نے اپنا مقدمہ لڑ نا ہے۔کراچی ائر پورٹ پر… Continue 23reading اے کے ڈی پریشان ہیںتو اپنے لوگوں کو جیل میں جوائن کرسکتے ہیں،ایف آئی اے

اسسٹنٹ پروفیسرحامد حسین برطانیہ سے پی ایچ ڈی کرکے پاکستان آئے تھے

datetime 20  جنوری‬‮  2016

اسسٹنٹ پروفیسرحامد حسین برطانیہ سے پی ایچ ڈی کرکے پاکستان آئے تھے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردوں کی گولیوں کا نشانہ بننے والوں میں اسسٹنٹ پروفیسرحامد حسین حال ہی میں برطانیہ سے پی ایچ ڈی کرکے پاکستان آئے تھے اور چارسدہ یونی ورسٹی میں کیمسٹری کے استاد تھے۔پروفیسر حامد نے اپنی جان دیکر کئی طلباءکی جان بچائی۔ان کے بھائی کے مطابق وہ پاکستان کی خاطر برطانیہ سے… Continue 23reading اسسٹنٹ پروفیسرحامد حسین برطانیہ سے پی ایچ ڈی کرکے پاکستان آئے تھے

باچا خان یونیورسٹی حملہ، خیبر پختونخواہ حکومت کا تین روزہ سوگ کا اعلان

datetime 20  جنوری‬‮  2016

باچا خان یونیورسٹی حملہ، خیبر پختونخواہ حکومت کا تین روزہ سوگ کا اعلان

پشاور(نیوز ڈیسک ) باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبے میں تین دن کے سوگ کا اعلان کر دیا ہے ، صوبے بھر میں قومی پرچم سرنگو ں رہے گا ،صوبائی حکومت کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تین دن تک صوبے بھر میں یونیورسٹی پر حملے… Continue 23reading باچا خان یونیورسٹی حملہ، خیبر پختونخواہ حکومت کا تین روزہ سوگ کا اعلان

میٹرک کے ضمنی امتحانات کی مارک شیٹس جاری

datetime 20  جنوری‬‮  2016

میٹرک کے ضمنی امتحانات کی مارک شیٹس جاری

کراچی(نیوز ڈیسک) ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نے میٹرک کے ضمنی امتحانات 2015سائنس اور جنرل ریگولر وپرائیویٹ کی مارک شیٹس جاری کر نے کا اعلان کر دیا ہے۔میٹرک بورڈ کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی کے مطابق ریگولر طلبہ کی مارک شیٹس ان کی درسگاہوں کو متعلقہ شیڈول کے مطابق جاری کر دی جائیں گی اور طلبا… Continue 23reading میٹرک کے ضمنی امتحانات کی مارک شیٹس جاری

ساڑھے 9 ہزار فٹ بلند وادی مالمجبہ میں سیاحوں کا رش

datetime 20  جنوری‬‮  2016

ساڑھے 9 ہزار فٹ بلند وادی مالمجبہ میں سیاحوں کا رش

سوات(نیوز ڈیسک)سطح سمند رسے 9500فٹ کے بلندی پر واقع مالم جبہ میں آج کل سیاح برفباری اور برف کے کھیلوں سے خوف لطف اندوز ہور ہے ہیں۔سوات کی حسین وادی مالم جبہ ضلعی صدر مقام سیدو شریف سے شمال کی جانب 45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ حسین وادی سطح سمندر سے 9500فٹ… Continue 23reading ساڑھے 9 ہزار فٹ بلند وادی مالمجبہ میں سیاحوں کا رش