کراچی (نیوز ڈیسک) ماسکو میں پھنسے بھوکے پیاسے پاکستانیوں کی مشکل آسان ہو گئی، ماسکو سے دبئی کیلئے روانہ ہو گئے، آج رات کراچی پہنچیں گے، اہلخانہ آواز اٹھانے پر نجی ٹی وی کے شکر گزار۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی کوششیں رنگ لے آئیں، ماسکو ایئر پورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو بورڈنگ پاس جاری ہو گئے۔ پاکستانی شہری ای کے 134 کے ذریعے ماسکو سے دبئی کیلئے روانہ ہو گئے۔ دبئی سے تمام افراد کو آج رات کراچی لایا جائے گا۔ کراچی کے مسافر ای کے 604 کے ذریعے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کراچی پہنچیں گے۔ لاہور کے مسافر ای کے 624 کے ذریعے لاہور لائے جائیں گے۔ اسلام آباد کے مسافر پی کے 7640 کے ذریعے کل صبح 4 بج کر 50 منٹ پر اسلام آباد آئیں گے۔
ماسکو میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکل آسان، دبئی کیلئے روانہ، آج رات کراچی پہنچیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































