چارسدہ حملہ،پاک فوج کی اہم پیش رفت،آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا
پشاور(نیوزڈیسک)پاک فوج کے ترجمان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ زیادہ طاقت کے ساتھ جاری رکھنے کے عزم کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ چارسدہ حملے کے حوالے سے معلومات کی بنیاد پربریک تھروہوچکاہے،حملہ آورکہا ں سے آئے،کس نے بھیجے ،معلومات مل چکی ہیں، چاروں دہشتگردوں کومار دیاگیاہے ان کے قبضے سے ملنے والے اسلحہ اورموبائل فونزکی بنیادپرانٹیلی جنس… Continue 23reading چارسدہ حملہ،پاک فوج کی اہم پیش رفت،آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا