اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

مدارس کے بینک اکاﺅنٹس کی تحقیقات میں حیرت انگیز انکشاف،تحقیقاتی ادارے پریشان

datetime 2  جنوری‬‮  2016

مدارس کے بینک اکاﺅنٹس کی تحقیقات میں حیرت انگیز انکشاف،تحقیقاتی ادارے پریشان

لاہور(نیوزڈیسک)مدارس کے بینک اکاﺅنٹس کی تحقیقات میں حیرت انگیز انکشاف،تحقیقاتی ادارے پریشان،مدارس کے اکاو¿نٹس میں صرف چند ہزار روپے ہی موجود ہیں اور یہ بات تشویش میں اضافہ کررہی ہے کہ یہ مدارس رقم کی منتقلی کے لیے کوئی دوسرا طریقہ کار اختیار کرتے تھے،پنجاب میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام میں مشتبہ… Continue 23reading مدارس کے بینک اکاﺅنٹس کی تحقیقات میں حیرت انگیز انکشاف،تحقیقاتی ادارے پریشان

تحریک انصاف کی تعلیم سے محبت،تاریخی اعلان،خیبرپختونخوامیں وہ کردکھایا جو پہلے کبھی نہ ہوا

datetime 2  جنوری‬‮  2016

تحریک انصاف کی تعلیم سے محبت،تاریخی اعلان،خیبرپختونخوامیں وہ کردکھایا جو پہلے کبھی نہ ہوا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ڈھائی ماہ سے کم کرکے ڈیڑھ ماہ کردی گئیں ۔سوات ¾شانگلہ ¾بونیر ¾ایبٹ آباداوردیر میں اساتذہ اور طلبہ کو 10فروری کو حاضری کی ہدایات کردی گئی اس سلسلے میں صوبائی محکمہ تعلیم نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسوں کو سرکلر ارسال کردیا ہے ۔ذرائع… Continue 23reading تحریک انصاف کی تعلیم سے محبت،تاریخی اعلان،خیبرپختونخوامیں وہ کردکھایا جو پہلے کبھی نہ ہوا

نوازشریف کی اچانک حیرت انگیز پیشکش پر تاجرحیران

datetime 2  جنوری‬‮  2016

نوازشریف کی اچانک حیرت انگیز پیشکش پر تاجرحیران

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم محمدنوازشریف نے چیئر مین آل پاکستان انجمن تاجران خواجہ محمد شفیق کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ خواجہ صاحب آپ کی تقریر سن کر بہت خوشی ہوئی ہے ¾ آئندہ کبھی الیکشن لڑنا چاہیں تو ہم سے رجوع کیجیے گا ۔رضا کارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم کی تقریب کے دوران وزیر… Continue 23reading نوازشریف کی اچانک حیرت انگیز پیشکش پر تاجرحیران

پاکستان انسانی ترقی و بہبود کے لحاظ سے کہاں کھڑا ہے؟،آئی پی آر نے 8سال بعدرپورٹ جاری کردی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

پاکستان انسانی ترقی و بہبود کے لحاظ سے کہاں کھڑا ہے؟،آئی پی آر نے 8سال بعدرپورٹ جاری کردی

کراچی(نیوزڈیسک) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے 2008کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان میں ہیومن ڈیویلپمنٹ انڈیکس پر ایک مفصل رپورٹ جاری کی ہے ۔آئی پی آر کی رپورٹ کے مطابق ایچ ڈی آئی لیول ایک ایسا طریقہ کار ہے جس کے مطابق نیشنل فنانس کمیشن اپنے وسائل تفویض کرتا ہے ۔اٹھارویں ترمیم کے… Continue 23reading پاکستان انسانی ترقی و بہبود کے لحاظ سے کہاں کھڑا ہے؟،آئی پی آر نے 8سال بعدرپورٹ جاری کردی

مودی کی سبز قدمی،نوازشریف کوبھی مشکل میں ڈال گئے

datetime 2  جنوری‬‮  2016

مودی کی سبز قدمی،نوازشریف کوبھی مشکل میں ڈال گئے

لاہور(نیوزڈیسک)مودی کی سبز قدمی،نوازشریف کوبھی مشکل میں ڈال گئے،بغیرویزوں کے پاکستان میں داخل ہونے کا معاملہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا اب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ پاکستان کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے جمعہ کو لاہورہائیکورٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ پاکستان کے خلاف درخواست دائر کی… Continue 23reading مودی کی سبز قدمی،نوازشریف کوبھی مشکل میں ڈال گئے

شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کوبڑی خوشخبری سنادی،مٹھائیاں تقسیم

datetime 2  جنوری‬‮  2016

شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کوبڑی خوشخبری سنادی،مٹھائیاں تقسیم

لاہور (نیوزڈیسک ) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبہ بھر کے کلرکوں کی اپ گرےڈےشن کی سمری منظورکرتے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔بتایا گیا ہے کہ ا پ گرےڈےشن کے بعد سےنئر کلرک کو گرےڈ9سے 14،جونےئر کلرک کو گرےڈ 7سے گرےڈ 11،اسسٹنٹ کو گرےڈ 14سے 16مےں اور سپرنٹنڈنٹ کوگرےڈ 16سے… Continue 23reading شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کوبڑی خوشخبری سنادی،مٹھائیاں تقسیم

2015ءکیساگزرا؟ گیلپ سروے میں حیرت انگیز انکشاف،آپ کیا کہتے ہیں؟

datetime 2  جنوری‬‮  2016

2015ءکیساگزرا؟ گیلپ سروے میں حیرت انگیز انکشاف،آپ کیا کہتے ہیں؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک) گیلپ سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2015ءمیں پاکستانیوں کی اکثریت اپنی زندگی سے خوش ہیں ۔ سروے میں عوام سے پوچھا کیا گیا کہ کیا آپ ذاتی طور پر اپنی زندگی سے خوش ہیں؟تو سروے میں شامل 65 فیصد افراد نے اس کا جواب ہاں میں دیا جبکہ صرف 4… Continue 23reading 2015ءکیساگزرا؟ گیلپ سروے میں حیرت انگیز انکشاف،آپ کیا کہتے ہیں؟

اصلی تبدیلی کسے کہتے ہیں؟ تحریک انصاف خیبرپختونخوا میںاپنی حکمت عملی سامنے لے آئی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

اصلی تبدیلی کسے کہتے ہیں؟ تحریک انصاف خیبرپختونخوا میںاپنی حکمت عملی سامنے لے آئی

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے پاس سرکاری محکموں اور خدمات کا نظام ٹھیک کرنے کے سوا کوئی راستہ موجود نہیں اس لئے ہم ایسا نظام لانے کیلئے کوشاں ہیں جس سے رشوت، کرپشن، کام چوری اور سرکاری عہدوں پر بیٹھ کر ذاتی مفادات حاصل کرنے… Continue 23reading اصلی تبدیلی کسے کہتے ہیں؟ تحریک انصاف خیبرپختونخوا میںاپنی حکمت عملی سامنے لے آئی

جہانگیرترین کے دِل کی خواہش پوری ہوگئی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

جہانگیرترین کے دِل کی خواہش پوری ہوگئی

اسلاآباد(نیوزڈیسک) لودھراں سے تحریک انصاف کے نومنتخب رکن جہانگیر ترین نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جہانگیر ترین سے رکن قومی اسمبلی کا حلف لیا۔ حلف اٹھانے کے بعد قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ انصاف لیتے ڈھائی سال… Continue 23reading جہانگیرترین کے دِل کی خواہش پوری ہوگئی