اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

لاہور ایئرپورٹ پر ملائیشیا سے آنے والے تابوت تبدیل

datetime 3  جنوری‬‮  2016

لاہور ایئرپورٹ پر ملائیشیا سے آنے والے تابوت تبدیل

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ایئرپورٹ پرملائشیا سے آنے والی لاشوں کے تابوت تبدیل ہوگئے۔خانیوال کے رہائشی عمیر کی لاش پشاور اور پشاور کے رہائشی لائق خان کی لاش خانیوال پہنچادی گئی۔خانیوال کے علاقے عبدالحکیم کا رہائشی 22 سالہ عمیر فاروق ملائیشیا کی ٹریفک پولیس میں ملازم تھا جو تین روز قبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ پر ملائیشیا سے آنے والے تابوت تبدیل

اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب دھماکہ،3 اہلکار زخمی

datetime 3  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب دھماکہ،3 اہلکار زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب دھماکہ ،نجی ٹی وی کے مطابق موٹر واے ٹول پلازہ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی ہے ۔دھماکے کی تصدیق ایس ایس پی آپریشنزنے بھی کردی ہے ۔ پولیس حکام نے بتایاکہ موٹروے کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایاگیاہے جس میں 3… Continue 23reading اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب دھماکہ،3 اہلکار زخمی

کرم ایجنسی،ناکہ بندی کے دوران ،گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

datetime 3  جنوری‬‮  2016

کرم ایجنسی،ناکہ بندی کے دوران ،گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

کرم ایجنسی((نیوزڈیسک)کرم ایجنسی کے علاقے لدھا میں پولیٹیکل حکام اور سیکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ پکڑ لیا ہے۔کارروائی میں 2 ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔پولیٹیکل حکام کے مطابق وسطی کرم کے علاقہ لدھا میں ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی سے ایک میزائل… Continue 23reading کرم ایجنسی،ناکہ بندی کے دوران ،گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ایان نے 2015 میں مقدمات اور دیگر بناؤ سنگھار پر ایک کروڑ 43 لاکھ خرچ کر ڈالے

datetime 3  جنوری‬‮  2016

ایان نے 2015 میں مقدمات اور دیگر بناؤ سنگھار پر ایک کروڑ 43 لاکھ خرچ کر ڈالے

اسلام آباد (آن لائن) خوبرو ماڈل اور ڈالر گرل ایان علی نے سال 2015 میں مقدمات اور دیگر بناؤ سنگھار پر ایک کروڑ 43 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے ۔ مقدمات پر 66 لاکھ روپے ، قیمتی ملبوسات پر 37 لاکھ ، جیولری پر 18 لاکھ جب کہ میک اپ پر 20 روپے سے زائد… Continue 23reading ایان نے 2015 میں مقدمات اور دیگر بناؤ سنگھار پر ایک کروڑ 43 لاکھ خرچ کر ڈالے

اوپن یونیورسٹی :موک(MOOCs)نظام کا آغاز کردیا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2016

اوپن یونیورسٹی :موک(MOOCs)نظام کا آغاز کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اپنی ابتدائی بنیادی ڈھانچے کو برقرار رکھتے ہوئے آہستہ آہستہ ایک الیکٹرانک اوپن یونیورسٹی کی طرف پیش قدمی کررہی ہے۔ اس جانب یونیورسٹی نے ملکی و غیر ملکی طلبہ کو گھروں کی دہلیز پرآن لائن تعلیمی سہولتیں فراہم کرنے کو یقینی بنانے کے لئے موک (MOOCs)نظام کا آغاز… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی :موک(MOOCs)نظام کا آغاز کردیا گیا

عمران فاروق قتل کیس ‘ ایف آئی اے گرفتار ملزموں کو (کل) عدالت پیش کرے گی

datetime 3  جنوری‬‮  2016

عمران فاروق قتل کیس ‘ ایف آئی اے گرفتار ملزموں کو (کل) عدالت پیش کرے گی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایف آئی اے ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار تین ملزموں کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر (کل)پیر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرے گی ۔تفصیلات کے مطابق عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان معظم علی ، خالد شمیم اور محسن علی سیدکا… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ‘ ایف آئی اے گرفتار ملزموں کو (کل) عدالت پیش کرے گی

کراچی‘ عدالت نے گزری پولیس مقابلے کے گرفتار زخمی ملزم کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

datetime 3  جنوری‬‮  2016

کراچی‘ عدالت نے گزری پولیس مقابلے کے گرفتار زخمی ملزم کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے گزری پولیس مقابلے میں زخمی گرفتار ملزم غلام آزاد کو ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے (آج) پیر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل کراچی کے علاقے ڈیفنس میں موٹر سائیکل سواروں کی لوٹ مار… Continue 23reading کراچی‘ عدالت نے گزری پولیس مقابلے کے گرفتار زخمی ملزم کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

لاہور شیخوپورہ موٹر وے بھی ڈاکوﺅں سے محفوظ نہ رہا

datetime 3  جنوری‬‮  2016

لاہور شیخوپورہ موٹر وے بھی ڈاکوﺅں سے محفوظ نہ رہا

لاہور/شےخوپورہ(نیوزڈیسک) پنجاب میں موٹر وے بھی ڈاکووں سے محفوظ نہ رہی‘ لاہور سے راولپنڈی جانے والے موٹر وے پر ڈاکووںنے جی بھر کر لوٹ مارکرتے ہوئے ڈاکووں نے 10گاڑیوں کو لوٹ لیا۔ملکی تاریخ میں موٹر وے پر ڈکیتی کا پہلا مقدمہ تھانہ صدر شیخوپورہ میں درج کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق جب پولیس موقع پر… Continue 23reading لاہور شیخوپورہ موٹر وے بھی ڈاکوﺅں سے محفوظ نہ رہا

بھارت سے بنیادی مسائل کا حل ہونا ضروری ہے، سرتاج عزیز

datetime 3  جنوری‬‮  2016

بھارت سے بنیادی مسائل کا حل ہونا ضروری ہے، سرتاج عزیز

لاہور(نیوزڈیسک)مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ بنیادی مسائل کا حل ہونا ضروری ہے‘ضرب عضب آپریشن کی وجہ سے عالمی دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہوا،اقتصادی راہداری کا سا 1000 اور تاپی منصوبہ پاکستان کے لئے اہم ہے ‘پاکستان اور چین کے درمیان 46 ارب ڈالر کے اقتصادی راہداری کے تاریخ… Continue 23reading بھارت سے بنیادی مسائل کا حل ہونا ضروری ہے، سرتاج عزیز