اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

لاہوردھماکہ،زندگی اورموت کے درمیان صرف چند سیکنڈ ،عینی شاہدکی گفتگو

datetime 28  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)گلشن اقبال پارک میں دھماکے سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے،دلخراش خبر ملنے پر گھر میں کہرام مچ گیا۔نجی نیوز چینل  کے مطابق گلشن اقبال پارک میں اپنے عزیزوں کے ہمراہ سیر کے لیے آئے ہوئے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد خود کش حملے میں جاں بحق ہو گئے۔جا ں بحق ہونے والوں میں چار کا تعلق لاہور جبکہ چار سانگھڑ سے تعلق رکھتے ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔جاںبحق افراد کے ایک رشتے دارزبیر نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس کے رشتے دار سانگھڑ سے آئے تھے جنہیں سیر کرانے کے لیے گلشن پارک لے کر آیا تھا۔ اس نے بتا یا کہ وہ اپنے عزیز وں سے تقریباً بیس سے پچیس فٹ دور گیا تھا جس کچھ دیر بعد دھماکہ ہو گیا،واپس آکر دیکھا توتمام رشتے دار دھماکے میں جاں بحق ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…