اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد ،لاہور اور پھر کراچی بھی۔پریس کلب پر حملہ ہوگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)اسلام آباد ،لاہور اور پھر کراچی بھی۔پریس کلب پر حملہ ہوگیا،کراچی پریس کلب پرمشتعل افراد نے حملہ کرکے دو افراد کو زخمی کردیا ،مشتعل افراد نے نجی ٹی وی چینل کی گاڑی کو آگ لگائی اور میڈیا نمائندوں سے کیمرے اور دیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے۔کراچی پریس کلب میں نامعلوم افراد نے داخل ہونے کی کوشش کی منع کرنے پر مشتعل افراد نے فائرنگ کی اورپریس کلب کے باہر موجود گاڑیوں کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا، جبکہ پیٹرول ڈال کر نجی ٹی وی چینل کی گاڑی کوآگ بھی لگادی۔مشتعل افراد نے وہاں موجود نجی ٹی وی چینلز کے عملے سے دوکیمرے اور دیگر سامان بھی چھینا اور فرار ہوگئے، بھگڈر سے دو افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس نے شیلنگ کرکے مشتعل افراد کو منشترکیا۔وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ، وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ صحافی تنظیموں کے نمائندوں نے بھی واقع کی شدیدا لفاظ میں مذمت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…