تحریک انصاف نے بڑافیصلہ کرکے سب کوحیران کردیا
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات الیکٹرانک اور مینوئل دونوں طریقوں سے کرانے کا فیصلہ کر لیا ۔یہ فیصلہ بنی گالہ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پارٹی انتخابات کے حوالہ سے مختلف تجاویز پر غور کیا… Continue 23reading تحریک انصاف نے بڑافیصلہ کرکے سب کوحیران کردیا