پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سوزوکی موٹرکمپنی کی گاڑیوں کی قیمتوں کوگیئرلگ گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

سوزوکی موٹرکمپنی کی گاڑیوں کی قیمتوں کوگیئرلگ گیا

لاہور(نیوزڈٰسک)سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 5سے 15ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ۔پی ایس ایم سی ایل کے ترجمان کے مطابق کمپنی کے مطابق 800سی سی گاڑیوں کی قیمت میں 5ہزار روپے ،1000سی سی کار کی قیمت میں 10ہزار جبکہ 1300سی سی گاڑیوں کی قیمت میں 15ہزار روپے اضافہ کیا… Continue 23reading سوزوکی موٹرکمپنی کی گاڑیوں کی قیمتوں کوگیئرلگ گیا

سعودی ایران کشیدگی پر متنازعہ پروگرام نشر کرنا نجی ٹی وی چینل کو مہنگا پڑگیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

سعودی ایران کشیدگی پر متنازعہ پروگرام نشر کرنا نجی ٹی وی چینل کو مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب ایران کشیدگی پر متنازعہ پروگرام کرنے پر نجی ٹی وی چینل کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے شوکاز نوٹس جاری کردیاہے۔نوٹس کے متن میں کہاگیاہے کہ تین جنوری کو ٹی وی چینل پر نشر ہونیوالے پروگرام سے نہ صرف پاکستان کے اندر رہنے والے مختلف لوگوں کے مذہبی جذبات… Continue 23reading سعودی ایران کشیدگی پر متنازعہ پروگرام نشر کرنا نجی ٹی وی چینل کو مہنگا پڑگیا

نواز،شہبازاور ڈار کیخلاف انکوائری , نیب نے مزید وقت مانگ لیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

نواز،شہبازاور ڈار کیخلاف انکوائری , نیب نے مزید وقت مانگ لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الٰہی وغیرہ کیخلاف جاری کرپشن انکوائری کی قسمت کا فیصلہ کرنے کیلئے نیب کے متعلقہ حکام نے ادارے کی سینئر انتظامیہ سے مزید وقت مانگ لیا ہے۔ کرپشن کے سب سے… Continue 23reading نواز،شہبازاور ڈار کیخلاف انکوائری , نیب نے مزید وقت مانگ لیا

لاہور:مزارِ اقبال خاردارتاریں اور بیریئرز لگا کر لوگوں کیلئے بند

datetime 5  جنوری‬‮  2016

لاہور:مزارِ اقبال خاردارتاریں اور بیریئرز لگا کر لوگوں کیلئے بند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بادشاہی مسجدلاہورکے پہلو میں مزارِ اقبال کوخاردارتاریں اور بیریئرز لگا کر لوگوں کیلئے بند کر دیا گیا ،وجہ اس کی یہ بتائی گئی ہے کہ سیکیورٹی خدشات تھے، اس لئے ایسا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق مصورِپاکستان شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمداقبال لاہورمیں بادشاہی مسجد کے پہلو میں ابدی نیند آرام فرما ہیں،عقیدت مندوں اور عام… Continue 23reading لاہور:مزارِ اقبال خاردارتاریں اور بیریئرز لگا کر لوگوں کیلئے بند

پاکستانی حج کو ٹہ و دیگر معاملات ،سعودی حکومت نے میٹنگ موخر کر دی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

پاکستانی حج کو ٹہ و دیگر معاملات ،سعودی حکومت نے میٹنگ موخر کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سعودی حکومت نے پاکستانی حج کوٹے میں اضافے اور دیگر معاملات طے کرنے کیلئے طے شدہ میٹنگ فروری کے مہینے تک موخر کر دی ہے ،میٹنگ میں تاخیر کی وجہ سے پاکستانی حکام کو رواں سال حج پالیسی طے کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے ،کوٹہ بڑھنے کی صورت میں پاکستانی… Continue 23reading پاکستانی حج کو ٹہ و دیگر معاملات ،سعودی حکومت نے میٹنگ موخر کر دی

شہرقائد کے شہریوں کے لئے استعمال کی اہم چیزبھی ساتھ رکھنامشکل ہوگیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

شہرقائد کے شہریوں کے لئے استعمال کی اہم چیزبھی ساتھ رکھنامشکل ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے شہریوں کیلئے موبائل فون رکھنا مشکل ہوگیا، موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں تشویش ناک حد تک اضافہ، سال دو ہزار 15 میں 37 ہزار سے زائد شہریوں کے موبائل فون چھینے گئے، 2015میں اوسطاً ہرماہ 3 ہزار 115افراد موبائل فون سے محروم ہوئے،ہر روز 103 شہریوں کو اپنے موبائل فون سے ہاتھ… Continue 23reading شہرقائد کے شہریوں کے لئے استعمال کی اہم چیزبھی ساتھ رکھنامشکل ہوگیا

جعلی ڈگری کیس، فاروق یوسف گھرکی کو مچلکے جمع کرانے کا حکم

datetime 5  جنوری‬‮  2016

جعلی ڈگری کیس، فاروق یوسف گھرکی کو مچلکے جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگری کیس میں سابق رکن صوبائی اسمبلی فاروق یوسف گھرکی کو پچاس50,50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 3 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابقالیکشن کمیشن میں فاروق یوسف گھرکی کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت ہوئی۔… Continue 23reading جعلی ڈگری کیس، فاروق یوسف گھرکی کو مچلکے جمع کرانے کا حکم

سعودی حکومت کی طرف سے دہشت گردوں کو پھانسیاں درست اقدام ہے

datetime 5  جنوری‬‮  2016

سعودی حکومت کی طرف سے دہشت گردوں کو پھانسیاں درست اقدام ہے

لاہور(نیوزڈیسک) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ طاغوت مسلم امہ میں انتشار پیدا کرنا چاہتا ہے،مسلم دنیا میں سفارتی کشیدگی باعث افسوس ہے۔اہل حدیث یوتھ فورس کے عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ریاستوں کو ایک دوسرے کے قوانین کا احترام کرنا… Continue 23reading سعودی حکومت کی طرف سے دہشت گردوں کو پھانسیاں درست اقدام ہے

فیس بک پر دوست بننے والی خاتون شہری سے پانچ لاکھ روپے لے کر دبئی فرار

datetime 5  جنوری‬‮  2016

فیس بک پر دوست بننے والی خاتون شہری سے پانچ لاکھ روپے لے کر دبئی فرار

لاہور(نیوزڈیسک)فیس بک پر دوست بننے والی خاتون شہری سے پانچ لاکھ روپے لے کر دبئی فرار ہو گئی ،پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پرمقدمہ درج کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اسلامپورہ کے علاقہ راج گڑھ کے رہائشی امجد بٹ کی فیس بک پر ایک خاتون آمنہ کامران سے دوستی ہو گئی اور… Continue 23reading فیس بک پر دوست بننے والی خاتون شہری سے پانچ لاکھ روپے لے کر دبئی فرار