پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی نے احسن اقبال کیخلاف تحریک استحقاق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ا دی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

پی ٹی آئی نے احسن اقبال کیخلاف تحریک استحقاق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی طرف سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ سے متعلق مبینہ غلط بیانی پر تحریک استحقاق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ا دی ہے۔تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی عارف علوی نے جمع کرائی گئی تحریک استحقاق میں موقف… Continue 23reading پی ٹی آئی نے احسن اقبال کیخلاف تحریک استحقاق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ا دی

مشی خان پر فراڈ کے مقدمہ میں فرد جرم عائد

datetime 6  جنوری‬‮  2016

مشی خان پر فراڈ کے مقدمہ میں فرد جرم عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امانت میں خیانت اور فراڈ کے مقدمے میںاداکارہ مشی خان پر فرد جرم عائد کردی گئی دوسری جانب ملزمہ نے صحت جرم سے انکار کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک نجی کلینک کی مالکن ڈاکٹر فرزانہ نے اداکارہ مشی خان کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا کہ اداکارہ نے 5 لاکھ… Continue 23reading مشی خان پر فراڈ کے مقدمہ میں فرد جرم عائد

ریحام نے نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان شائستہ لودھی کورلا دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

ریحام نے نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان شائستہ لودھی کورلا دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)تحریک انصاف کی سابق اہلیہ ریحام خان یوں تو ہرفن مولا ہیں لیکن حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اپنی آواز کا جادو جگا کر پروگرام کی میزبان شائستہ لو دھی اور سامنے بیٹھے لوگوں کی آنکھوں سےآنسو جاری کر دئیے اور اس موقع پر ماحول افسردہ ہوگیا۔… Continue 23reading ریحام نے نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان شائستہ لودھی کورلا دیا

کراچی میں ’چنگچی رکشہ‘ چلانے کی مشروط اجازت مل گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

کراچی میں ’چنگچی رکشہ‘ چلانے کی مشروط اجازت مل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے کراچی میں چنگچی رکشوں کو چلنے کی مشروط اجازت دے دی۔سپریم کورٹ نے کراچی میں چنگچی رکشے چلانے کی اجازت کیس کی سماعت کے دوران چاروں صوبوں کو موٹر سائیکل رکشوں کی فٹنس اور سیفٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔عدالت نے اس حوالے سے حفاظتی اقدامات اور مکینیزم تیار کرکے… Continue 23reading کراچی میں ’چنگچی رکشہ‘ چلانے کی مشروط اجازت مل گئی

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری،کئی مقامات پر رابطہ سٹرکیں بند

datetime 6  جنوری‬‮  2016

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری،کئی مقامات پر رابطہ سٹرکیں بند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے ہونے والی برفباری نے موسم انتہائی سرد کردیا،کئی مقامات پر رابطہ سڑکیں بدستور بند ہیں، اسکردو میں برفباری کے دوران مسافر طیارے کی لینڈنگ سے لوگ حیران رہ گئے۔ ملک کےدیگر حصوں میں بھی سردی برقرار ہے،ملک کے بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد ہے،گلگت… Continue 23reading ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری،کئی مقامات پر رابطہ سٹرکیں بند

جمشید دستی نے قانون کی بالادستی کو چیلنج کیا تو قانون حرکت میں آ گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

جمشید دستی نے قانون کی بالادستی کو چیلنج کیا تو قانون حرکت میں آ گیا

مظفر گڑھ(نیوز ڈیسک) ہسپتال میں جاکر ہنگامہ آرائی اور دھمکیاں دینا جمشید دستی کو مہنگا پڑگیا۔ مظفر گڑھ سوشل سکیورٹی ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر مبشر نے جمشید دستی سمیت 26 افراد کے خلاف اندارج مقدمہ کے لیے درخواست دیدی۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ہسپتال کے باہر پولیس کی نفری تعینات… Continue 23reading جمشید دستی نے قانون کی بالادستی کو چیلنج کیا تو قانون حرکت میں آ گیا

ہوائی سفر کے دوران موبائل فون سروس کی فراہمی شروع

datetime 6  جنوری‬‮  2016

ہوائی سفر کے دوران موبائل فون سروس کی فراہمی شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں سکیورٹی خدشات کے نام پر موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش معمول بن گئی ہے جبکہ ملک کے بیشتر دور افتادہ علاقوں میں ابھی تک موبائل فون کی سروسز دستیاب نہیں ایسے میں دنیا کی مختلف انٹرنیشل ائرلائنز نے ہوائی سفر کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سروسز… Continue 23reading ہوائی سفر کے دوران موبائل فون سروس کی فراہمی شروع

سعودی عرب ایران تنازعہ ،پاکستان فریق بنا تو۔۔۔!اسفند یار ولی کا انتباہ

datetime 6  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب ایران تنازعہ ،پاکستان فریق بنا تو۔۔۔!اسفند یار ولی کا انتباہ

پشاور(نیوزڈیسک)سعودی عرب ایران تنازعہ، اسفند یار ولی بھی بول پڑے،حکومت پر افغانستان میں مداخلت کاسنگین الزام بھی عائد کردیا، عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی خان نے ایران اورسعودی عرب کے درمیان موجودتناﺅکے خاتمے پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوںممالک باہمی تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کریں۔منگل کو جاری بیان میں اسفندیارولی خان… Continue 23reading سعودی عرب ایران تنازعہ ،پاکستان فریق بنا تو۔۔۔!اسفند یار ولی کا انتباہ

ن لیگ کا2018میں مستقبل کیا ہوگا؟تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءنے صاف صاف بتادیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

ن لیگ کا2018میں مستقبل کیا ہوگا؟تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءنے صاف صاف بتادیا

لاہور(نیوزڈیسک) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں عوام (ن) لیگ کے ساتھ پیپلزپارٹی جیسا ‘‘سلوک ‘‘کر یں گے اور موجودہ حکمران ماضی کا حصہ بن جائیں گے ’پاک چین اقتصادی راہدری منصوبہ میں کر پشن اور لوٹ مار جاری ہے اور حکمران اپنی ’’جیبیں ‘‘بھر رہے… Continue 23reading ن لیگ کا2018میں مستقبل کیا ہوگا؟تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءنے صاف صاف بتادیا