جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

فضائی سفرکرنے والوں کےلئے پریشانی کی خبر

datetime 23  جنوری‬‮  2016

فضائی سفرکرنے والوں کےلئے پریشانی کی خبر

کراچی،لاہور،پشاور،راولپنڈی(نیوزڈیسک)شدید دھند کے باعث بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے جس کی وجہ سے اندرون و بیرون ملک سے آنے والی درجنوں پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔میڈیا کے مطابق شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے کے بعد بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر… Continue 23reading فضائی سفرکرنے والوں کےلئے پریشانی کی خبر

مولاناعبدالعزیزبڑی مشکل میں پھنس گئے ،ثبوت پیش کردیئے گئے

datetime 23  جنوری‬‮  2016

مولاناعبدالعزیزبڑی مشکل میں پھنس گئے ،ثبوت پیش کردیئے گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے حوالے سے ایوان میں ”غلط بیانی ”پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق پیش کرنے کی کوشش کی۔یاد رہے کہ گذشتہ برس 30 دسمبر کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد… Continue 23reading مولاناعبدالعزیزبڑی مشکل میں پھنس گئے ،ثبوت پیش کردیئے گئے

حکمران عوام اور ملک کے لئے ” سوائن فلو” سے بھی خطرناک ہیں ، چوہدری سرور

datetime 23  جنوری‬‮  2016

حکمران عوام اور ملک کے لئے ” سوائن فلو” سے بھی خطرناک ہیں ، چوہدری سرور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف پنجاب کے رہنما چوہدری سرورنے کہا ہے کہ موجودہ حکمران عوام اور ملک کے لئے ” سوائن فلو” سے زیادہ خطر ناک ہیں۔لاہور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران چوہدری سرورنے کہا کہ حکمرانوں کا ایجنڈہ عوامی فلاح وبہبود نہیں اپنی ترقی اورخوشخالی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے اقتدارمیں… Continue 23reading حکمران عوام اور ملک کے لئے ” سوائن فلو” سے بھی خطرناک ہیں ، چوہدری سرور

انٹراپارٹی الیکشن ،تحریک انصاف کے اقدام نے سیاسی جماعتوں کوحیران کردیا

datetime 23  جنوری‬‮  2016

انٹراپارٹی الیکشن ،تحریک انصاف کے اقدام نے سیاسی جماعتوں کوحیران کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف الیکشن کمیشن نے پارٹی میں انتخابات سے قبل گروہ بندی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات کی تیاریوں کی آڑ میں گروہ بندی اور پینلز کے قیام کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی ۔ پی ٹی آئی کے الیکشن کمیشن کی طرف سے ملک بھر… Continue 23reading انٹراپارٹی الیکشن ،تحریک انصاف کے اقدام نے سیاسی جماعتوں کوحیران کردیا

وفاقی وزیرکے گھرپرچھاپہ۔۔بیٹے کی گرفتاری ورہائی

datetime 23  جنوری‬‮  2016

وفاقی وزیرکے گھرپرچھاپہ۔۔بیٹے کی گرفتاری ورہائی

کراچی (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرکے گھرپرچھاپہ۔۔بیٹے کی گرفتاری ورہائی . وفاقی وزیرصنعت وپیداوارغلام مرتضی خان جتوئی کے فرزندراضی خان جتوئی نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میرے بھائی بلال خان جتوئی کوسیکورٹی اہلکاراپنے ساتھ لے گئے تھے ،تفتیش کے بعدانہیں رہاکردیاگیاہے ،راضی خان جتوئی نے کہاکہ دوروزقبل خیابان شہبازچوک پرگاڑی کراسنگ کرتے ہوئے سادہ لباس میں قانون نافذکرنے… Continue 23reading وفاقی وزیرکے گھرپرچھاپہ۔۔بیٹے کی گرفتاری ورہائی

گورنر سندھ سے ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبرکی ملاقات

datetime 23  جنوری‬‮  2016

گورنر سندھ سے ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبرکی ملاقات

کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے ہفتہ کو گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں صوبے اور شہر میں امن و امان کے قیام میں سیکیورٹی کی صورتحال سمیت باچا خان یونیورسٹی پشاور میں دہشت گرد حملے کے تناظر میں صوبے اور شہر… Continue 23reading گورنر سندھ سے ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبرکی ملاقات

شیخو پورہ،فائرنگ سے تحریک انصاف کا رہنما جاں بحق

datetime 23  جنوری‬‮  2016

شیخو پورہ،فائرنگ سے تحریک انصاف کا رہنما جاں بحق

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک) سابق ناظم کھٹالہ ورکاں مقدس شاہ بخاری کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان کے گھر کی دہلیز پر فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ مقدس شاہ بخاری نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑا تھا اور پی ٹی آئی کے ضلعی رہنماؤں میں شامل تھا ۔… Continue 23reading شیخو پورہ،فائرنگ سے تحریک انصاف کا رہنما جاں بحق

وزیر ریلوے کا ملازمین کیلئے بغیر بینیفٹ پیکج کا اعلان

datetime 23  جنوری‬‮  2016

وزیر ریلوے کا ملازمین کیلئے بغیر بینیفٹ پیکج کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ملازمین کے لئے بغیر بنیفیٹ پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی لوگ سی پیک منصوبے کو کالا باغ ڈیم بنانے کی کوشش نہ کریں۔ سی پیک منصوبے کے تحت ریلوے کو3.7 بلین ڈالر کا زم شرائط پر قرضہ ملے گا جو ایم ایل… Continue 23reading وزیر ریلوے کا ملازمین کیلئے بغیر بینیفٹ پیکج کا اعلان

بلاول ذہین انسان ہیں،دوسروں کی بجائے اپنے گراؤنڈ میں کھیلیں،فردوس عاشق اعوان

datetime 23  جنوری‬‮  2016

بلاول ذہین انسان ہیں،دوسروں کی بجائے اپنے گراؤنڈ میں کھیلیں،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین ایک قابل اور ذہین انسان ہیں۔ان کی تربیت ایک سیاسی ماں نے کی ان کو دوسروں کے گراؤنڈ میں کھیلنے کی بجائے اپنے گراؤنڈ میں کھیلنا ہو گا ۔مجھے کلاس… Continue 23reading بلاول ذہین انسان ہیں،دوسروں کی بجائے اپنے گراؤنڈ میں کھیلیں،فردوس عاشق اعوان