وسیم اخترسمیت4ملزمان کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی(نیوز ڈیسک) عدالت نے ڈاکٹر عاصم کیس میں ایم کیو ایم کے نامزد میئر وسیم اختر سمیت 4 مفرور ملزمان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت انسدادہ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہوئی جس میں پولیس کی جانب سے ڈاکٹر عاصم کو عدالت میں… Continue 23reading وسیم اخترسمیت4ملزمان کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری