بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

اہم افغان شخصیت پر سنگین ترین الزام،پشاور میں واقع گھرپر چھاپہ،دوگرفتار، مقدمہ درج

datetime 31  مارچ‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک) افغان رکن پارلیمنٹ شیر علی کے خلاف مقامی ڈانسر سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق افغان رکن پارلیمنٹ شیر علی پر مقامی ڈانسر سے زیادتی کا مقدمہ تھانہ حیات آباد میں درج کیا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔ ایس پی حیات آباد کے مطابق پولیس نے افغان رکن پارلیمنٹ کی گرفتاری کے لیے پشاور میں واقع ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تو ملزم وہاں موجود نہیں تھا تاہم اس دوران ان کے سیکیورٹی گارڈ اور ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا جن سے تفتیش جاری ہے۔پولیس کیمطابق ملزم کے گھر سے اس کا افغان پارلیمنٹ اور اولسی جرگے کا کارڈ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ ڈانسر کو مقامی ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد فارغ کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…