چوہدری نثارکے چاہنے والوں کے بڑی خبرآگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان جوکہ کچھ دنوں سے علیل تھے ان کوڈاکٹروں نے اب کا م کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔اوروفاقی وزیرداخلہ درست ہوتے ہی میجرجنرل کے عہدوں پرترقی پانے والے افسران کی تقریب سے خطاب کیا۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ کئی سیاسی لیڈر قومی مفاد… Continue 23reading چوہدری نثارکے چاہنے والوں کے بڑی خبرآگئی