وزیراعظم کی رائے کا احترام، بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، نیب
اسلام آباد‘ ملتان (نیوز ڈیسک)قومی احتساب بیورو(نیب) نے وزیراعظم میاں نوازشریف کے بیان پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب وزیراعظم کی رائے کا احترام کرتا ہے‘ وزیراعظم نےایک روز قبل بہاولپور میں نیب پر شدید تنقید کی تھی کہ نیب رویہ درست کرے ورنہ کارروائی کرسکتے ہیں‘ سرکاری افسروں کو ڈرانا ناقابل… Continue 23reading وزیراعظم کی رائے کا احترام، بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، نیب