ڈاکٹرعمران فارق قتل کیس ،وزارت داخلہ کے بیان نے سب کوچکرادیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان کی طرف سے ابھی تک کسی ملزم کو بیرون ملک سے پاکستان لانے کی درخواست نہیں کی گئی۔ ہفتہ کو جاری بیان میں ترجمان نے کہا کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان کی طرف سے… Continue 23reading ڈاکٹرعمران فارق قتل کیس ،وزارت داخلہ کے بیان نے سب کوچکرادیا