جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ ، لینے کے دینے پڑ گئے

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس کی طرف سے ہاتھی کو ہرن بنانے کے کارنامے کا انکشاف ہوا ہے ،سات ملزمان سے قتل،ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں کا اعتراف کروایا گیا لیکن دوبارہ تفتیش کرنے پر تمام ملزمان بے گناہ نکلے،ناروا سلوک کا ازالہ کرنے کیلئے ساتوں افراد کو رہائی کے ساتھ ساتھ دس ہزار فی کس نقدی بھی دی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے ساتوں ملزمان پر اتنا تشدد کیا کہ انہوں نے ڈر کے مارے قتل ، ڈکیتی اور رہزنی جیسی سنگین وارداتوں کا اعتراف کر لیا۔سی آئی اے نے دوبارہ تفتیش کی تو معلوم ہوا کہ پولیس نے ہاتھی کو ہرن بنانے کا کارنامہ سرانجام دیا تھا۔ایس پی سی آئی اے عمر ورک نے ملزمان کے بے قصورثابت ہونے پر نہ صرف ان کی ہتھکڑیاں کھلوادیں بلکہ ہر شخص کو دس ،دس ہزار روپے نقد بھی دئیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…