جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

میکے میں آئے شوہر کیساتھ بیوی کا خوفناک سلوک جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکپتن (نیوز ڈیسک) سسرال میں گلے میں رسی باندہ کر پھانسی دے دی گئی۔بتایا گیا ہے کہ ممتاز احمد اپنے بھائی مقتول ریاض احمد کے ساتھ اپنے سسر محمد حینف کے بھائی محمد ریاض کے سات روزہ ختم میں شرکت کرنے کے بعد گھرواپس آ گیا لیکن اس کا بھائی ریاض احمد اپنی بیوی سکینہ بی بی سمیت اپنے سسرال چک 25-ای بی چلا گیا جہاں مبینہ طور پر پانچ افراد حسین،شان علی،سکنیہ بی بی ثمینہ بی بی وغیرہ نے اس کے گلے میں رسی باند ھ کر پھانسی دے دی۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…