جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ٹانگیں، بازو اور سر کٹی 34 لاشیں برآمد،علاقے میں خوف و ہراس

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میانوالی(نیوز ڈیسک) چشمہ بیراج کے مقام پر ایک ماہ کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 34 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ میانوالی میں چشمہ بیراج کے مقام سے 6 افراد کی مزید لاشیں ملیں ہیں جس کے بعد ایک ماہ کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے۔ پولیس حکام نے چشمہ بیراج سے ملنے والوں لاشوں کے اشتہارات دینے کا حکم دے رکھا ہے، لاشوں کے اشتہارات دینے کا مقصد لواحقین اور لاشیں پھینکنے کے مقام کا پتہ چلانا ہے، لاشیں کالاباغ کی ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن امانتاً دفنا دیتی ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زیادہ تر لاشوں کی ٹانگیں، بازو یا سر کٹے ہوتے ہیں، لاشیں خیبر پختونخواہ سے پھینکی جاتی ہیں جو چشمہ بیراج پہنچنے تک گل سڑ جاتی ہیں اور ان کی شناخت نہیں ہو پاتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…