جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ لاہورہائی کورٹ میں چیلنج

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) ہاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ اے کے ڈوگر کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ بھاری بیرونی قرضوں سے بنایا جارہا ہے، منصوبے کےتحت بننے والے کول پاور پراجیکٹس بھی ملکی مفاد کے خلاف ہیں، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عالیہ چین سے ایک ارب امریکی ڈالر کی ضمانت ملنے تک منصوبے پر عمل درآمد رکوانے کا حکم دے۔ واضح رہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت چین سے گوادر تک شاہراہیں تعمیر اور بجلی گھر قائم کئے جارہے ہیں تاکہ ملک میں سرمایہ کاروں کو بہتر سہولیات میسر آسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…