لاہورمیں زیادتی،اغواءاورقتل کا گھناﺅنا کھیل،ایک اورلرزہ خیز واردات
لاہور( نیوزڈیسک)لاہورمیں زیادتی،اغواءاورقتل کا گھناﺅنا کھیل،ایک اورلرزہ خیز واردات،باٹا پور کے علاقے سے نا معلوم جواں سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق راہگیروں نے واڑا پل باٹا پور کے گندے نالے میں لاش دیکھ کر اطلاع دی جسے باہر نکال کر ہسپتال منتقل کر دیاگیا ۔ پولیس کے مطابق نا معلوم… Continue 23reading لاہورمیں زیادتی،اغواءاورقتل کا گھناﺅنا کھیل،ایک اورلرزہ خیز واردات