بنگلہ دیش کی شکست پر حسینہ واجد کے آنسو،پاکستانی وزیر نے سوشل میڈیاپر ہنگامہ برپاکردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی شاہینوں کی جیت پر اور بنگلہ دیش کے ہارنے پر بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کی جذباتی تصویر پر ایک ٹویٹ کیا جو بنگلہ دیشی عوام پر بجلی کی طرح گرا اور اس بجلی کی کڑک… Continue 23reading بنگلہ دیش کی شکست پر حسینہ واجد کے آنسو،پاکستانی وزیر نے سوشل میڈیاپر ہنگامہ برپاکردیا





































