بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

شہبازشریف نے اہم سمری پردستخط کردیئے

datetime 28  جنوری‬‮  2016

شہبازشریف نے اہم سمری پردستخط کردیئے

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی سمری پر دستخط کر دئیے ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنی تنخواہ اور مراعات میں اضافے سے انکار کر دیا جبکہ وزراء کی تنخواہوں اور مراعات میں بھی اضافہ نہیں کیا گیا ۔بتایا گیا ہے… Continue 23reading شہبازشریف نے اہم سمری پردستخط کردیئے

پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ‘شاہد خاقان عباسی

datetime 28  جنوری‬‮  2016

پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ‘شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے تک کمی کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ خطے میں پاکستان میں پٹرولیم کی قیمتیں سب سے کم ہیں اور آئندہ ماہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ‘شاہد خاقان عباسی

بھارتی پرچم لہرانے کا کوئی مذموم مقصد نہیں تھا

datetime 28  جنوری‬‮  2016

بھارتی پرچم لہرانے کا کوئی مذموم مقصد نہیں تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملزم بھارتی کرکٹر ویراٹ کوہلی سے مشابہت کی وجہ سے بھی اپنے دوستوں سے کہتا تھا کہ اسے کوہلی کے نام سے ہی پکارا جائے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وسطی شہر اوکاڑہ میں پولیس کا کہنا ہے کہ عمر دراز نامی شہری کی جانب سے بھارتی پرچم لہرانے کے معاملے میں اب… Continue 23reading بھارتی پرچم لہرانے کا کوئی مذموم مقصد نہیں تھا

ملک میں تعلیمی اداروں اور دفاعی تنصیبات پر حملے کا خدشہ، سیکیورٹی الرٹ جاری

datetime 28  جنوری‬‮  2016

ملک میں تعلیمی اداروں اور دفاعی تنصیبات پر حملے کا خدشہ، سیکیورٹی الرٹ جاری

کراچی(نیوز ڈیسک) انٹیلی جنس ایجنسیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مختلف شہروں کے تعلیمی اداروں اور دفاعی تنصیبات پر دہشتگردوں کے حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق خفیہ اداروں کی جانب سے وفاقی وزارت داخلہ کو بھجوائے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے کالعدم… Continue 23reading ملک میں تعلیمی اداروں اور دفاعی تنصیبات پر حملے کا خدشہ، سیکیورٹی الرٹ جاری

پشاور میں 5 بم ناکارہ بنا دیئے گئے

datetime 28  جنوری‬‮  2016

پشاور میں 5 بم ناکارہ بنا دیئے گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور کے علاقے پھندو جمیل چوک میں بجلی ٹاور کے قریب نصب 5 بم کو بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) نے ناکارہ بنایا۔پھندو جمیل چوک میں بجلی ٹاور کے قریب نصب یہ بم نصب کیے گئے تھے۔پشاور کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز عباس مجید مروت کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading پشاور میں 5 بم ناکارہ بنا دیئے گئے

نیوزاینکر کو گاڑی دلا نے کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیا نے والا تھانیدار گرفتار

datetime 28  جنوری‬‮  2016

نیوزاینکر کو گاڑی دلا نے کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیا نے والا تھانیدار گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی وی کی نیوزاینکر کو گاڑی د لا نے کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے والے وفاقی پولیس کے تھانیدار اور خاتون کے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرکے تھانیدار کو گرفتار کرلیا گیا۔نیوز اینکر نے بتایا کہ ان کے ڈرائیور عقیل حیدر اور اس کے ساتھی اے ایس آئی نے 3 لاکھ… Continue 23reading نیوزاینکر کو گاڑی دلا نے کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیا نے والا تھانیدار گرفتار

اوورسیزپاکستانی کال کرکے ووٹ ڈال سکیں گے، عارف علوی

datetime 28  جنوری‬‮  2016

اوورسیزپاکستانی کال کرکے ووٹ ڈال سکیں گے، عارف علوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت سے متعلق پیش رفت ہوئی ہے، اوورسیز ووٹرز کال کرکے ووٹ ڈال سکتے ہیں،کمپنی سے آن کال ووٹنگ سے متعلق پیشکش مانگ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عارف علوی کی زیرصدارت… Continue 23reading اوورسیزپاکستانی کال کرکے ووٹ ڈال سکیں گے، عارف علوی

مولاناعبدالعزیزکے خلاف کتنے مقدمات ہیں ؟چوہدری نثارکااہم اعلان

datetime 28  جنوری‬‮  2016

مولاناعبدالعزیزکے خلاف کتنے مقدمات ہیں ؟چوہدری نثارکااہم اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خا ن نے پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہاکہ افغانستان کی سم کی رومنگ پاکستان میں نہیں چل سکتی لیکن افغانستان کے جو ٹاور سرحد کے نزدیک ہیں ان کی رومنگ پاکستان میں ہوتی ہے۔ میں نے پی ٹی اے کے ساتھ یہ معاملہ اٹھایا… Continue 23reading مولاناعبدالعزیزکے خلاف کتنے مقدمات ہیں ؟چوہدری نثارکااہم اعلان

کوئٹہ ‘ سیٹلائٹ ٹاون میں پولیس موبائل پر فائرنگ،2اہلکار جاں بحق

datetime 28  جنوری‬‮  2016

کوئٹہ ‘ سیٹلائٹ ٹاون میں پولیس موبائل پر فائرنگ،2اہلکار جاں بحق

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں پولیس موبائل ٹیم پر مسلح افراد کی فائرنگ سےدو اہلکار جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سیٹلائٹ ٹاون کے قریب منیر مینگل روڈ پیش آیا، جہاں پولیس کی موبائل ٹیم معمول کی گشت پر تھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ… Continue 23reading کوئٹہ ‘ سیٹلائٹ ٹاون میں پولیس موبائل پر فائرنگ،2اہلکار جاں بحق