جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کاایسامطالبہ جس کاوہ اپنی سیاسی تاریخ میں مخالفت کرتی رہی ہے ؟

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پیپلزپارٹی کاایسامطالبہ جس کاوہ اپنی سیاسی تاریخ میں مخالفت کرتی رہی ہے ؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حکومت بھان متی کا کنبہ ہے ، موجودہ حکومت ختم اور وزراء کی چھٹی کرائی جائے اور ایک قومی حکومت بنائی جائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف… Continue 23reading پیپلزپارٹی کاایسامطالبہ جس کاوہ اپنی سیاسی تاریخ میں مخالفت کرتی رہی ہے ؟

قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی کے سسر انتقال کرگئے

datetime 29  جنوری‬‮  2016

قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی کے سسر انتقال کرگئے

کراچی(نیوزڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی کے سسر انتقال کرگئے ہیں۔35سالہ آل راؤنڈرنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے سسر کے انتقال کی خبر دی ،انہوں نے مرحوم کے لیے جنت الفردوس میں اعلی مقام کی بھی دعا کی ۔ یاد رہے کہ شاہد آفریدی کی اہلیہ میڈیا پر آنا پسند… Continue 23reading قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی کے سسر انتقال کرگئے

اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کے لیے نیا ایس او پی جاری

datetime 29  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کے لیے نیا ایس او پی جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کے لیے نیا ایس او پی جاری کردیا گیا، حکومت نے ہر تعلیمی ادارے کو 2 سے 3 اسلحہ لائسنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات معین الدین وانی نے تمام اداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے،… Continue 23reading اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کے لیے نیا ایس او پی جاری

پارلیمنٹ میں نواز شریف سے پوچھوں گا میں نے ان سے کیا فوائد حا صل کئے،خو رشید شاہ

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پارلیمنٹ میں نواز شریف سے پوچھوں گا میں نے ان سے کیا فوائد حا صل کئے،خو رشید شاہ

سکھر(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خو رشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا جواب پارلیمنٹ میں نواز شریف کے سامنے دوں گا اور ان سے پوچھوں گا کہ میں نے ان سے کیا اپنی ذات کو فا ئدہ پہنچایا ہے اگر وہ ثابت کر گئے تو… Continue 23reading پارلیمنٹ میں نواز شریف سے پوچھوں گا میں نے ان سے کیا فوائد حا صل کئے،خو رشید شاہ

ژوب کے علاقہ میں دھماکہ ، 3 سکیورٹی اہلکار زخمی

datetime 29  جنوری‬‮  2016

ژوب کے علاقہ میں دھماکہ ، 3 سکیورٹی اہلکار زخمی

ژوپ (نیوز ڈیسک)ژوب کے علاقہ کینٹ کے قریب شر پسندوں نے دستی بم حملہ ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں 3 سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر شر پسندوں کی تلاش کا آغاز… Continue 23reading ژوب کے علاقہ میں دھماکہ ، 3 سکیورٹی اہلکار زخمی

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان مک مکا کی حقیقت سب کے سامنے آگئی ‘ عمران خان

datetime 29  جنوری‬‮  2016

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان مک مکا کی حقیقت سب کے سامنے آگئی ‘ عمران خان

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مک مکا کی حقیقت سب کے سامنے آگئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کے درمیان مک مکا سامنے آگیا… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان مک مکا کی حقیقت سب کے سامنے آگئی ‘ عمران خان

تبلیغی جماعت پرپابندی عائد

datetime 29  جنوری‬‮  2016

تبلیغی جماعت پرپابندی عائد

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کے لئے نئی ایڈوائزری جاری کر دی گئی جس کے مطابق تبلیغی جماعت پر یونیورسٹیز کی حدود میں تبلیغ کرنے اور ٹھہرنے ،ہاسٹلز میں غیر طلبا ء عناصر کے ٹھہرنے پر مکمل پابندی ہو گی جبکہ تعلیمی اداروں کی حدود میں مساجد میں… Continue 23reading تبلیغی جماعت پرپابندی عائد

کرم ایجنسی میں مکان سے 10 بارودی سرنگیں برآمد

datetime 29  جنوری‬‮  2016

کرم ایجنسی میں مکان سے 10 بارودی سرنگیں برآمد

کرم ایجنسی(نیوز ڈیسک) اپرکرم میں پولیٹیکل انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 10 بارودی سرنگیں برآمد کرلیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے اپرکرم میں پولیٹیکل انتظامیہ کی جانب سے مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں ایک مکان سے 10 بارودی سرنگیں برآمد کرلی گئی ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ… Continue 23reading کرم ایجنسی میں مکان سے 10 بارودی سرنگیں برآمد

کراچی ‘بیرون ملک نوکریوں کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم

datetime 29  جنوری‬‮  2016

کراچی ‘بیرون ملک نوکریوں کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم

کراچی (نیوز ڈیسک) بیرون ملک نوکریوں کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ غریب افراد اپنے گھروں کے اثاثے بیچ کر ویزوں کے لیے فراڈ گروپ سے لٹنے لگے ہیں۔انتظامیہ گروہ کی کارروائیوں سے بے خبر ہے اور کسی طرح کی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ اسی طرح کا… Continue 23reading کراچی ‘بیرون ملک نوکریوں کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم