کشمیری حریت رہنماءنے نوازشریف کوخط لکھ کربڑادھماکہ کردیا
مظفر آباد(نیوزڈیسک) حریت رہنما اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے چیئرمین یاسین ملک نے وزیراعظم نواز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ دیئے جانے کی تجویز کے بعد کشمیر کاز پر اس کے اثرات کے حوالے سے ہوشیار رہیں۔وزیراعظم کو لکھے گئے خط… Continue 23reading کشمیری حریت رہنماءنے نوازشریف کوخط لکھ کربڑادھماکہ کردیا