اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کیخلاف دوبڑی سیاسی قوتوں کا اتحاد،تین آپشنزپرغور،طبل جنگ بج گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت کیخلاف دوبڑی سیاسی قوتوں کا اتحاد،تین آپشنزپرغور،طبل جنگ بج گیا،پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ملاقات کی جس میں اسمبلی میں پانامہ لیکس کے معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے 3 آپشنز پر غور کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور عوامی مسلم لیگ کی جانب سے قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرائی گئی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ پاناما لیکس کے معاملہ پر قومی اسمبلی میں بات کی جائے جس کے بعد پی ٹی آئی نے پی پی سے رابطہ کرکے معاملے پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کی بات کی تھی جس کے بعد جمعرات کوشاہ محمود قریشی اور خورشید شاہ نے ملاقات کی اور پاناما لیکس کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دونوں رہنماﺅں نے کہاکہ قومی اسمبلی میں پاناما لیکس کے معاملہ پر بھرپور طریقہ سے احتجاج کریں گے۔ پاناما لیکس پر تمام اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر ہیں اور حکومت کو ٹف ٹائم دیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کا معاملہ سب سے پہلے قومی اسمبلی میں اٹھایا جائے گا جس کے بعد سپریم کورٹ دوسرے اور تیسرے آپشن کے طور پر عوام کی عدالت موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…