پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ریحام خان کا حنیف عباسی کےساتھ عمران کے حلقے کا دورہ

datetime 12  جنوری‬‮  2016

ریحام خان کا حنیف عباسی کےساتھ عمران کے حلقے کا دورہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما، سابق رکن قومی اسمبلی و راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبے کے چیئرمین حنیف عباسی کے ساتھ مسلم ہائی سکول راولپنڈی کے سپورٹس گراونڈ، میٹرو بس اور حلقے کے دیگر مقامات میں ترقیاتی منصوبوں کادورہ کیا اور عمران خان کے حلقہ… Continue 23reading ریحام خان کا حنیف عباسی کےساتھ عمران کے حلقے کا دورہ

فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2016

فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی

پشاور (نیوز ڈیسک) فیس بک کی دوستی محبت میں بدلنے پر بائیس سالہ بھارتی لڑکی پاکستانی نوجوان کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی لڑکی مہرالنساء جو کہ باضابطہ ویزا لے کر پاکستان آئی نے وادی کالام کے رہائشی چوبیس سالہ نوجوان اعجاز خان کے ساتھ گزشتہ ہفتے خفیہ… Continue 23reading فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ،مزید15مشتبہ ملزم گرفتار

datetime 12  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ،مزید15مشتبہ ملزم گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے شمس کالونی کے علاقے میں سرچ آپریشن جاری رکھتے ہوئے مزید 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیے گئے مشتبہ افراد سے تفتیش جاری ہے ، سرچ آپریشن میں قبضے میں لی گئی 12 موٹر سائیکلیں اور 5 گاڑیاں بھی تھانے… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ،مزید15مشتبہ ملزم گرفتار

اسلام آباد ‘ سرچ آپریشن کے دوران 15 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 12  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد ‘ سرچ آپریشن کے دوران 15 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے شمس کالونی کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیے گئے مشتبہ افراد سے تفتیش جاری ہے ، سرچ آپریشن میں قبضے میں لی گئی 12 موٹر سائیکلیں اور 5 گاڑیاں بھی تھانے منتقل… Continue 23reading اسلام آباد ‘ سرچ آپریشن کے دوران 15 مشتبہ افراد گرفتار

کشمورکے قریب مسافربس الٹنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

datetime 12  جنوری‬‮  2016

کشمورکے قریب مسافربس الٹنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور(نیوز ڈیسک)بخشا پور کے قریب مسافر بس الٹنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔پشاورسے کراچی آنے والی مسافربس کشمور میں بخشا پورکے قریب تیزرفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔ حادثے میں 4 افراد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 20 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں اورلاشوں کو قریبی سرکاری… Continue 23reading کشمورکے قریب مسافربس الٹنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

حیدرآباد ‘لڑکی کے اغواکامقدمہ 11افرادکیخلاف درج

datetime 12  جنوری‬‮  2016

حیدرآباد ‘لڑکی کے اغواکامقدمہ 11افرادکیخلاف درج

حیدر آباد(نیوز دیسک)حیدرآباد کے قریب گوٹھ چھلگری میں پسند کی شادی کرنے پر ملزمان نے نوجوان ،اسکی بہن اور بھابھی کو اغوا ئ کرلیا۔ پولیس کاکہناہے کہ اغواءمیں لڑکی کے گھر والے ملوث ہیں جبکہ 11 افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ ڈی ایس پی احمد قریشی کےمطابق ایک درجن سے زائد مسلح افراد نے پیر… Continue 23reading حیدرآباد ‘لڑکی کے اغواکامقدمہ 11افرادکیخلاف درج

بلوچستان کی 11رکنی کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان

datetime 12  جنوری‬‮  2016

بلوچستان کی 11رکنی کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان حکومت کی نئی کابینہ کیلئے وزراکی نامزدگیوں کا معاملہ طے پاگیا،11 رکنی کابینہ کے آج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ترجمان حکومت بلوچستان انوار الحق کاکڑ نے بتایا کہ نئی صوبائی کابینہ میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کے4،4 اور مسلم لیگ ن کے3 وزرا کے حلف اٹھانے کا امکان ہے۔توقع… Continue 23reading بلوچستان کی 11رکنی کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان

رحیم یارخان : پسند کی شادی پرنوجوان کی ناک کاٹ دی گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2016

رحیم یارخان : پسند کی شادی پرنوجوان کی ناک کاٹ دی گئی

رحیم یارخان(نیوز ڈیسک)رحیم یارخان میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی لڑکی کے بھائی نے ساتھیوں کی مدد سے ناک کاٹ دی۔ پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ظاہرپیرکےقریب موضع لاڑاں میں پیش آیا۔ غیرت کے نام پر محمداجمل نامی شخص نےاپنے 5 ساتھیوں کی مدد سے… Continue 23reading رحیم یارخان : پسند کی شادی پرنوجوان کی ناک کاٹ دی گئی

نادرا کے بلوچستان میں اقدام نے کھلبلی مچادی

datetime 12  جنوری‬‮  2016

نادرا کے بلوچستان میں اقدام نے کھلبلی مچادی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)نادرا کی طرف سے بلوچستان میں چند سالوں کے دوران 90 ہزار قومی شناختی کارڈز بلاک کر دیئے گئے جن میں مبینہ طور پر غیر ملکیوں کو جاری کیے گئے کارڈز بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق اکثر شناختی کارڈز کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں بلاک کیے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ کوائف مکمل… Continue 23reading نادرا کے بلوچستان میں اقدام نے کھلبلی مچادی