ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

کسٹم ایکٹ کا نفاذ،خیبر پختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 5  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن میں نافذ کردہ کسٹم ایکٹ واپس لینے کا فیصلہ کرلیا، کسٹم ایکٹ واپس کرنے کی سمری صدر مملکت کو بھیجی جائے گی ۔ترجمان خیبر پختونخوا حکومت مشتاق غنی کے مطابق کسٹم ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہ ایک سال قبل اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا تھا ، مشتاق غنی کا کہنا تھاکہ ملاکنڈ ڈویڑن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ میں صوبائی حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ،ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی اور قدرتی آفات سے متاثرہ ملاکنڈ ڈویڑن کے عوام پر کوئی اضافی ٹیکس نافذ نہیں کرینگے ، سیاسی جماعتیں کسٹم ایکٹ پر سیاست چمکانے سے گریز کریں ۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…