اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاناما لیکس میں ایسا کچھ نہیں جس کا نوٹس لیا جائے ٗالیکشن کمیشن

datetime 5  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پاناما لیکس میں ایسا کچھ نہیں جس کا نوٹس لیا جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب فتخ محمد نے کہا کہ ناما لیکس میں کیے گئے انکشافات کو دیکھ رہے ہیں اور لیکشن کمیشن کا پولیٹیکل فنانس ونگ پاناما لیکس کا جائزہ لے گا۔انہوں نے کہا کہ ا ثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانیوالے ارکان کی رکنیت تاحال معطل ہے اور ب بھی 2 سے 3 ارکان پارلیمنٹ نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی۔ بابریعقوب فتح محمد کا کہنا تھا کہ سو فیصد مطمئن ہونے تک الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں استعمال نہیں کی جاسکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…