ایم کیو ایم کا ایک اوراہم رہنما مصطفی کمال کے ساتھ ،انیس قائم خانی نے اعلان کردیا
کراچی (نیوز ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ کے باغی رہنمااور سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال آج(جمعرات)ایک اور اہم پریس کانفرنس کریں گے ،جس میں ایک ایم کیوایم کی ایک اور وکٹ گرنے کا امکان ہے ۔انیس قائم خانی کے مطابق مصطفی کمال جمعرات کوکمال ہاﺅس میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔انہوں نے… Continue 23reading ایم کیو ایم کا ایک اوراہم رہنما مصطفی کمال کے ساتھ ،انیس قائم خانی نے اعلان کردیا





































