اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے اہم ملاقات کی جس میں کرکٹ امور اور تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ لیک ہونے کا معاملہ زیر غور آیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ داخلہ نے وزیرِاعظم کو کرکٹ امور اور تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ لیک ہونے کے حوالے سے رپورٹ پیش کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ یہ چھان بین ہونی چاہیے کہ میری ہدایت کے باوجود رپورٹ کس طرح لیک ہوئی؟۔ یہ رپورٹ پہلے مجھ تک پہنچنی چاہیے تھی۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس بات کا بھی تعین ہونا چاہیے کہ اس رپورٹ کو عام کرنے کے پیچھے کیا مقاصد تھے؟ آیا اس کا مقصد چند کھلاڑیوں اور کوچ کی تضحیک تو نہیں تھا ٗذرائع کے مطابق وزیرِاعظم نے تمام معاملات پر 48 گھنٹوں کے اندر رپورٹ دینے کی ہدایت کی ۔
کرکٹ تنازعہ،چوہدری نثار کی وزیراعظم سے ملاقات،بڑے بڑوں کے پسینے چھوٹ گئے،اہم قدم اُٹھالیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































