ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

گاڑیوں والے خبر دار، پولیس نے کریک ڈاﺅن شروع کر دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر ٹریفک پولیس بھی میدان میں اتر آئی۔ کالے شیشوں کی آر میں مشکوک افراد کی روک تھام کے لیے خصوصی ناکے لگانے شروع کر دیے گئے۔ سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ کا کہنا ہے کہ کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف بلاامتیاز کاروائی کی جائے گئی۔صوبائی دارلحکومت لاہور میں گزشتہ روزچیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے مال روڈ پر ٹاون ہال کے قریب خصوصی ناکہ لگوایا جہاں ٹریفک پولیس کی بھاری نفری موجود تھی۔ٹریفک پولیس نے کالے شیشوں والی گاڑیوں کو روک کر انکے خلاف کاروائی کرتے ہوئے کالے پیپر اتار دیے۔ چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کا کہنا تھا کہ ملک میں جاری دہشت گردی کے خطرات کے پیش ن ظر کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرنے کے لیے مختلف علاقوں میں ناکہ بندی کی جائے گئی تاکہ مشکوک افراد ان کالے شیشوں کی آر میں اپنے مزموم مقاصد میں کامیاب نہ ہو سکیں۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…