عمران خان کا صوبہ خیبر پختون خوا کی سیاحتی پالیسی کا اعلان
ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صوبہ خیبر پختون خوا کی سیاحتی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ نئی پالیسی پر عملدرآمد سے صوبے کو سالانہ پچاس ارب روپے کی آمدن ہو گی،سیاحت کے فروغ سے مقامی لوگوں کو روزگار ملے گا،صوبے میں آثارقدیمہ کومحفوظ کریں گے،اپنی ثقافت کے تحفظ… Continue 23reading عمران خان کا صوبہ خیبر پختون خوا کی سیاحتی پالیسی کا اعلان







































