لاہور(نیوزڈیسک) اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لیے قرضے اور شرح سود کی تفصیلات کے حصول کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔مقامی شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ پاکستان مجموعی طور پر 2100 کھرب کا مقروض ہے ،قرضوں کا اس زیادہ بوجھ ہونے کے باوجود مسلسل قرض لیا جارہا ہے۔موجودہ حکومت نے تین ماہ میں 4200 ارب کے نئے قرضے لیے ہیں جس کا براہ راست بوجھ عوام پر پڑے گا۔میٹرو ٹرین منصوبے کے لیے بھی حکومت نے قرض لیا ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی کہ حکومت سے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لیے قرضے اور شرح سود کی تفصیلات طلب کی جائیں۔
اورنج ٹرین منصوبے کے لیے قرضے ،شرح سود کی تفصیلات کے حصول کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































