اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے لندن میں سیاسی پناہ حاصل کر لی

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

لندن (نیوزڈیسک) سردار عبدالقیوم جتوئی نے لندن میں سیاسی پناہ حاصل کر لی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے انہیں کارڈ جاری کر دیا گیا انہوں نے موقف اختیار کیا کہ پاکستان میں ان کی جان کو خطرہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عبدلقیوم پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رہ چکے ہیں سردار عبدالقیوم نے موقف اختیار کیا کہ پاکستان میں ان کی جان کو خطرہ ہے اس لیے وہ لندن میں پناہ چاہتے ہیں جس پر انہوں نے لندن میں سیاسی پناہ حاصل کر لی۔ برطانوی حکومت کی جانب سے انہیں کارڈ نمبر آئی ایف بی 004130 ٹی جاری کیا گیا انہیں سیاسی پناہ 16 فروری 2016 کو جاری کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…