لاہور(نیوزڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں قید سزائے موت کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو محمد اسلم اور فرخ شہزاد کو پھانسی دی جانی تھی۔ فرخ اسلم اور مدعی کے درمیان صلح ہو جانے پر اس کی سزا پر عملدرآمد عین موقع پر روک لیا گیا جب کہ محمد اسلم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ اسلم نے 2003 میں مصری شاہ میں معمولی جھگڑے پر ایک شخص کو قتل کردیا تھا۔واضح رہے کہ 2014 میں سانحہ اے پی ایس کے بعد سے اب تک 400 سے زائد مجرموں کو سزائے موت دی جاچکی ہے۔
لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































