لاہور ، پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری،ملازمین کے احتجاج کا تیسرا روز
لاہور(نیوز ڈیسک)قومی ایئر لائن پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے، ملازمین کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت اپنا فیصلہ واپس نہیں لیتی ، احتجاج جاری رکھیں گے۔قومی ایئر لائن کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین تین روز سے سراپا احتجاج ہیں ،لاہور میں ایجرٹن… Continue 23reading لاہور ، پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری،ملازمین کے احتجاج کا تیسرا روز