کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما اور ایم پی اے بلقیس مختار بھی ایم کیو ایم چھوڑ کر پاک سر زمین پارٹی میں شامل ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم بلقیس مختار نے پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم چھوڑ کر پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ مصطفٰی کمال کا کہنا تھا کہ ہم بلقیس مختار باجی کو ہماری پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ بلقیس مختار عزیز آباد سے ایم کیو ایم کی رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں۔
ایم کیو ایم کی ایم پی اے بلقیس مختار پاک سر زمین پارٹی میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان



















































