”تحفظ مرداں “بل بھی منظر عام پر آگیا
لاہور(نیوزڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے ”تحفظ مرداں بل “لانے کی سفارش کر دی۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی کے نام لکھے گئے خط میں ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بعض عورتیں مردوں پر تشدد کرتی ہیں ۔ ایسی… Continue 23reading ”تحفظ مرداں “بل بھی منظر عام پر آگیا







































