امریکی قونصل خانے میں انوکھی اوردلفریب شادی کی تقریب
کراچی(نیوزڈیسک) شہرقائد میں واقع امریکی قونصل خانے میں پاکستانی اندازمیں ایک انوکھی اوردلفریب شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔امریکی قونصل میں ہونے والی اس تقریب کے دولہا اوردلہن اوربیشتر مہمان امریکی نژاد تھے لیکن سب کے سب پاکستانی رنگ میں رنگے ہوئے تھے۔قونصل خانے میں مہندی کی سیج سجائی گئی اورمغربی دولہا دلہن مشرقی… Continue 23reading امریکی قونصل خانے میں انوکھی اوردلفریب شادی کی تقریب