راولپنڈی کے ہسپتال میں سوائن فلو سے تین مریضوں کی ہلاکت کا انکشاف
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں سوائن فلو سے تین مریض چل بسے۔ تینوں مریض ہولی فیملی اسپتال میں ایک ہفتے کے دوران ہلاک ہوئے۔ حکومت پنجاب نے سرکاری اسپتالوں میں خصوصی بیڈزمختص کرنے کی ہدایت کردی، ای ڈی او آفس میں کنٹرول روم بھی قائم۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں سوائن فلو سے تین مریضوں کی ہلاکت… Continue 23reading راولپنڈی کے ہسپتال میں سوائن فلو سے تین مریضوں کی ہلاکت کا انکشاف