راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا ۔ تاہم بالائی بلوچستان ، فاٹا ، کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش متوقع ہے ۔ محکمہ موسمیات نے جمعہ سے پیر کے دوران ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔ جمعہ کی شام سے اتوار کے دوران کوئٹہ ، ژوب ، قلات ، نصیر آباد ، سبی ڈویژن میں کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ جمعہ سے پیر کے دوران فاٹا ، بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ہفتہ سے اتوار کے دوران بالائی پنجاب ، اسلام آباد ، میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے ۔ اس دوران ڈیرہ غازی خان ، ڈیرہ اسماعیل خان ، ملتان ، ساہیوال ، فیصل آباد اور لاہور ڈویژن میں بھی چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اتوار اور پیر کے دوران بارشوں کے باعث مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ۔
جمعہ سے پیرملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے,محکمہ موسمیات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟



















































