پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

2016 پاکستان کے لئے خونی سال بن سکتا ہے، شیخ رشید

datetime 14  جنوری‬‮  2016

2016 پاکستان کے لئے خونی سال بن سکتا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ 2016 پاکستان کے لئے خونی سال بن سکتا ہے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس یے باہر میڈیا بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ نجی ٹی وی کے دفتر پر حملہ کرکے یہ پیغام دیا گیا ہے… Continue 23reading 2016 پاکستان کے لئے خونی سال بن سکتا ہے، شیخ رشید

پنجاب میں ن لیگ کوبڑاجھٹکا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

پنجاب میں ن لیگ کوبڑاجھٹکا

لاہور(نیوزڈیسک) الیکشن ٹربیونل لاہور نے مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی راشدہ یعقوب شیخ کو نا اہل قرار دیتے ہوئے پی پی 78جھنگ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیتے ہوئے بطور رکن پنجاب اسمبلی وصول کردہ تنخواہیں اور مراعات بھی واپس کرنے کے احکاما ت جاری کر دئیے ۔گزشتہ روز الیکشن ٹربیونل لاہور… Continue 23reading پنجاب میں ن لیگ کوبڑاجھٹکا

لاہور:ڈی ایچ اے اراضی فراڈ میں ملوث حماد ارشد کے جسمانی ریمانڈ میں 26 جنوری تک توسیع

datetime 14  جنوری‬‮  2016

لاہور:ڈی ایچ اے اراضی فراڈ میں ملوث حماد ارشد کے جسمانی ریمانڈ میں 26 جنوری تک توسیع

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے اراضی سکینڈل کے ملزم حماد ارشد کے جسمانی ریمانڈ میں 26 جنوری تک توسیع کر دی ، عدالت نے ملزم کو گھر سے کتابیں اور کھانا منگوانے کی اجازت دے دی۔ملزم حماد ارشد کو نیب کے تفتیشی افسر نے سخت سکیورٹی میں لاہور کی احتساب… Continue 23reading لاہور:ڈی ایچ اے اراضی فراڈ میں ملوث حماد ارشد کے جسمانی ریمانڈ میں 26 جنوری تک توسیع

خدارا اقتصادی راہداری کو کالا باغ ڈیم نہ بننے دیا جائے، عبدالقدیر خان

datetime 14  جنوری‬‮  2016

خدارا اقتصادی راہداری کو کالا باغ ڈیم نہ بننے دیا جائے، عبدالقدیر خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اقتصادی راہداری کے حوالے سے سیاستدانوں سے اپیل کی ہے کہ خدارا اقتصادی راہداری کو کالا باغ ڈیم نہ بننے دیا جائے۔انہوں ے کہا کہ چین پاکستان کو اقتصادی طاقت بنانا چاہتا ہے اور ہم اس پر سیاست کررہے ہیں، منصوبے کو بہترین قرار دینے والے اے پی… Continue 23reading خدارا اقتصادی راہداری کو کالا باغ ڈیم نہ بننے دیا جائے، عبدالقدیر خان

غریب خوراک و علاج کو ترس گئے ،اراکین پارلیمنٹ نے علاج پر کروڑوں روپے اڑا دیئے

datetime 14  جنوری‬‮  2016

غریب خوراک و علاج کو ترس گئے ،اراکین پارلیمنٹ نے علاج پر کروڑوں روپے اڑا دیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں غریب خوراک و علاج کو ترس گئے ،اراکین پارلیمنٹ نے علاج پر کروڑوں روپے بیرون ملک اڑا دیئے ، سب سے زیادہ خرچہ مسلم لیگ(ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان کے علاج معالجہ پر51ہزار برطانوی پاؤنڈ آیا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں روزانہ متعدد افراد علاج معالجے کی سہولت نہ ہونے… Continue 23reading غریب خوراک و علاج کو ترس گئے ،اراکین پارلیمنٹ نے علاج پر کروڑوں روپے اڑا دیئے

شیخ رشید نے داعش کے بارے میں بڑا انکشاف کر دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

شیخ رشید نے داعش کے بارے میں بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا راولپنڈی میں دن دیہاڑے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے اور داعش دھمکیاں دے رہی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کر ڈالا کہ راولپنڈی میں… Continue 23reading شیخ رشید نے داعش کے بارے میں بڑا انکشاف کر دیا

الیکشن کمیشن نے میڈیا پر پابندی عائد کردی،سیکرٹری فوکل پرسن مقرر

datetime 14  جنوری‬‮  2016

الیکشن کمیشن نے میڈیا پر پابندی عائد کردی،سیکرٹری فوکل پرسن مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میڈیا پر پابندی عائد کرتے ہوئے سرکلر جاری کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کوئی ترجمان نہیں ہے سیکرٹری الیکشن کمیشن صرف فوکل پرسن کے طور پر اپنے فرائض سر انجام دیں گے ۔سرکلر کے مطابق کوئی بھی میڈیا نمائندہ کسی بھی دفتر میں داخل نہیں ہو سکے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے میڈیا پر پابندی عائد کردی،سیکرٹری فوکل پرسن مقرر

سیاسی جماعت بنانا کوئی آسان کام نہیں ہے‘ذوالفقار مرزا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

سیاسی جماعت بنانا کوئی آسان کام نہیں ہے‘ذوالفقار مرزا

بدین (نیوز ڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ انتخابات پہلے بھی شفاف نہیں ہوئے اور اب بھی شفاف نہیں ہوں گے۔ ذوالفقارمرزا نے بدین میں نو منتخب بلدیاتی نمائندوں کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے موقع پر ان خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا جلد اپنی پارٹی… Continue 23reading سیاسی جماعت بنانا کوئی آسان کام نہیں ہے‘ذوالفقار مرزا

پنجاب بھر کے نومنتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھا ئیں گے

datetime 14  جنوری‬‮  2016

پنجاب بھر کے نومنتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھا ئیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کی 274 یونین کونسلز سمیت پنجاب بھر کے نومنتخب بلدیاتی نمائندے آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھا رہے ہیں۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں بلدیاتی نمائندوں کی تقریب حلف برداری ٹاون ہال میں منعقد ہوگی، یونین کونسلز کے متعلقہ ریٹرننگ افسران نو منتخب چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز سے انکے عہدوں کا حلف لیں گے۔بلدیاتی… Continue 23reading پنجاب بھر کے نومنتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھا ئیں گے