پنجاب میں ڈرون طیارہ تباہ،حساس ادارے ہائی الرٹ
چنیوٹ(نیوزڈیسک) پنجاب میں ڈرون طیارہ تباہ،حساس ادارے ہائی الرٹ،تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے علاقہ رجوعہ سادات پبر والا روڑ پر رات گئے ڈرون طیارہ کھیتوں میں گر گیا جس سے چند لمحوں میں آگ کے شعلے بلند ہونا شروع ہو گئے۔ دھماکے کی آواز اور شعلے دیکھ کر قریبی دیہات کے لوگ موقع پر جمع… Continue 23reading پنجاب میں ڈرون طیارہ تباہ،حساس ادارے ہائی الرٹ