اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

حساس اداروں کا انتباہ ،گورنر ہاؤس ،وزیراعلیٰ ہاؤس،بلاول ہاؤس ،رینجرز ہیڈکوارٹر ،امام بارگاہوں اور گرجا گھروں کی سکیورٹی میں اضافہ

datetime 9  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)حساس اداروں کی جانب سے شہر قائد میں دہشت گردی کی بڑی واردات کے انتباہ کے بعد آئی جی سندھ کی جانب سے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے گورنر ہاؤس ،وزیراعلیٰ ہاؤس اور بلاول ہاؤس سمیت اہم عمارتوں کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے اپنے ایک مراسلے میں کراچی میں 48سے 72گھنٹوں کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے کسی بڑی کارروائی کرنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔مراسلے کے مطابق دہشت گرد آئل ٹینکر میں بارود بھر کر کسی اہم عمارت سے ٹکراسکتے ہیں ۔مذکورہ انتباہ کے بعد آئی جی سندھ نے فوری طورریڈ الرٹ جاری کردیا ہے جبکہ گورنر ہاؤس ،وزیراعلیٰ ہاؤس ، بلاول ہاؤس،رینجرز ہیڈکوارٹر،قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دفاتر،سفارتی مشنز،امام بارگاہوں ،جماعت خانوں اور گرجا گھروں سمیت شہر کی اہم عمارتوں کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…