پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

شیخ رشید کون ساکاروبارکرتے ہیں ؟خود انکشاف کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

شیخ رشید کون ساکاروبارکرتے ہیں ؟خود انکشاف کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کبھی بھی یہ بات نہیں کسی کوبھی نہیں بتائی کہ وہ کون ساکاروبارکرتے ہیں لیکن ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیاہے کہ ان کا چین میں سلک کا کاروبارہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ وہ دھاگے کا کارروبار کرتے ہیں… Continue 23reading شیخ رشید کون ساکاروبارکرتے ہیں ؟خود انکشاف کردیا

معروف جج کوبڑاصدمہ

datetime 15  جنوری‬‮  2016

معروف جج کوبڑاصدمہ

لاہور (نیوزڈیسک )لاہورہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف کے داماد ایڈووکیٹ اظہر حمید حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ جناز گاہ بہاولپور روڈ میانی صاحب میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے مسٹر جسٹس اقبال حمید الرحمان، مسٹر جسٹس… Continue 23reading معروف جج کوبڑاصدمہ

عمران خان نے ووٹ خریدنے کااعتراف کرلیالیکن ساتھ اصل بات بھی کہہ گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2016

عمران خان نے ووٹ خریدنے کااعتراف کرلیالیکن ساتھ اصل بات بھی کہہ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں ووٹ خریدے گئے مگر الزام ثابت کرنا مشکل تھا اس لیے کارروائی نہ کرسکے تحریک انصاف میں اپنے دوست لا سکتا تھا لیکن نہیں لایا کیونکہ تحریک انصاف کو ایک ادارہ اور جمہوریت کیلئے مثال… Continue 23reading عمران خان نے ووٹ خریدنے کااعتراف کرلیالیکن ساتھ اصل بات بھی کہہ گئے

وزیراعظم کے سامنے اپنے تحفظات رکھ دیے،شاہ محمود قریشی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم کے سامنے اپنے تحفظات رکھ دیے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک چین اقتصادی راہ داری پر وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مختلف سیاسی رہنماؤں نے اظہار خیال کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے سامنے اپنے تحفظات رکھ دیے،راہ داری کو کالا باغ ڈيم جیسا منصوبہ نہیں بننے دیں… Continue 23reading وزیراعظم کے سامنے اپنے تحفظات رکھ دیے،شاہ محمود قریشی

عمران خان کی انگوٹھی کامعاملہ ،تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءنے اصل رازفاش کرہی دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

عمران خان کی انگوٹھی کامعاملہ ،تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءنے اصل رازفاش کرہی دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان اپنی انگوٹھی گھماتے رہے، انگوٹھی سب کی توجہ کا مرکز بنی تو ایک صحافی نے سوال جڑ دیا، کیا تبدیلی آنے والی ہے؟اس سوال پر کپتان سمیت سب مسکرا دئیے، عمران نے جواب دیا یہ وہ انگوٹھی… Continue 23reading عمران خان کی انگوٹھی کامعاملہ ،تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءنے اصل رازفاش کرہی دیا

انگوٹھی کے سوال پر عمران خان کادلچسپ جواب

datetime 15  جنوری‬‮  2016

انگوٹھی کے سوال پر عمران خان کادلچسپ جواب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خا ن جب پریس کانفرنس کررہے تھے توان کی ایک انگلی پ انگوٹھی تھی جس پرایک صحافی نے سوال کیاکہ آپ کویہ انگوٹھی کس نے پہنائی ہے توعمران خان نے کہاکہ اتنی جلدی ہیٹر ک نہیں ہوسکتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ انگوٹھی جس کوآپ کوجس… Continue 23reading انگوٹھی کے سوال پر عمران خان کادلچسپ جواب

مولانامسعوداظہرکہاں ہیں ؟راناثناءاللہ نے بتادیا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

مولانامسعوداظہرکہاں ہیں ؟راناثناءاللہ نے بتادیا

لاہور (نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو تفتیش کیلئے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ہے۔ایک انٹرویو میں رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ مسعود اظہر کو تحویل یا حفاظتی تحویل میں تفتیش کیلئے لیا گیا ہے اور ثبوت ملنے کی صورت… Continue 23reading مولانامسعوداظہرکہاں ہیں ؟راناثناءاللہ نے بتادیا

نیشنل ایکشن پلان, دہشتگردی میں ملوث323مجرمان کو پھانسی دی گئی, وزارت داخلہ

datetime 15  جنوری‬‮  2016

نیشنل ایکشن پلان, دہشتگردی میں ملوث323مجرمان کو پھانسی دی گئی, وزارت داخلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی کوبتایاہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشتگردی میں ملوث 323مجرمان کو پھانسی دی گئی ٗ 2159دہشتگرد مارے گئے ٗ 1724گرفتار ہوئے ٗ دہشتگردی میں ملوث تنظیموں کیلئے چاکنگ اور مالی رقوم کی فراہمی کے حوالے سے 322افراد گرفتار ہوئے ٗ نفرت انگیز تقاریر یا مواد… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان, دہشتگردی میں ملوث323مجرمان کو پھانسی دی گئی, وزارت داخلہ

پاکستان اپنی سر زمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیگا ‘اسحاق ڈار

datetime 15  جنوری‬‮  2016

پاکستان اپنی سر زمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیگا ‘اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیو زڈیسک)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سر زمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیگا ٗ سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر ہے ۔ ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے جڑ سے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں۔ ایک… Continue 23reading پاکستان اپنی سر زمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیگا ‘اسحاق ڈار